ٹھنڈا بے شرم،مطیع اللہ جان اور شہبازگل کے ایک دوسرے پر لفظی وار

matii1hh111.jpg

مطیع اللہ جان اور شہبازگل کے درمیان ٹوئٹر پر نوک جھونک۔۔ایک دوسرے کو بے شرم کہتے رہے

مطیع اللہ جان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شئیرکرتے ہوئے شہبازگل نے تبصرہ کیا کہ یہ وہ ٹھنڈا بے شرم ہے جس نے ارشد شریف جب غداری بغاوت کے مقدمے لڑنے عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا تب اس گھٹیا انسان نے اسے اکسا کر ایسی بات کہلائی جس سے اس کی زندگی میں اور مصیبتیں آئیں اور آخر جان چلی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ بے شرم ہے جو جس پر خود تشدد ہوا لیکن اس کے باوجود اگر کسی اور پر تشدد ہو تو اس سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ حیران ہوں کوئی انسان جو خود تکلیف میں سے گزرا ہو وہ کسی اور کو اسی تکلیف میں کیسے لانے کی سوچ سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1674875282631581696
شہبازگل کا کہنا تھا کہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کوئی شخص اتنا منافق اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے کہ دوسرے کی جان خطرے میں ڈالے۔ اور پھر جب اپنے مشن میں کامیاب ہو جائے تو اس کی ماں کے سامنے بیٹھے اور شرم بھی محسوس نہ کرے۔ میں نے سفاکیت کے بارے سنا تھا اس شخص کو دیکھ کر پتا چلا سفاکیت کیا ہوتی ہے۔

ڈاکٹرشہبازگل نے کہا کہ اس بے شرم انسان میں اتنی سفاکیت ہے کہ اب یہ ارشد کی ماں کے سامنے بیٹھ کر انجوائے کر رہا ہوگا انہیں تکلیف میں دیکھ کر۔ حیران ہوں جو انسان خود کسی مشکل سے گزرا ہو وہ ویسی ہی مشکل یا اس سے بھی بڑی مشکل میں گرفتار کسی شخص کے لئے اور برا کیسے سوچ سکتا ہے۔ ارشد رحم دل تھا۔
https://twitter.com/x/status/1674935543438688256
شہبازگل نے مزید کہا کہ یہ ٹھنڈا بے شرم آج ارشد کو بہادر صحافی کہہ رہا ہے۔ اور جب وہ ملک سے مجبوری میں گیا تو اسے فرار ہونا کہہ کر مزاق اڑا رہا تھا۔ میں بے شرم بہت دیکھے لیکن اس بے شرم جیسا ابھی تک نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1675031260522074114
ڈاکٹر شہبازگل کے اس تبصرے پر مطیع اللہ جان غصے میں آگئے اور شہبازگل کو سخت جواب دیدیا

مطیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ یہ وہ ٹھنڈا بے شرم ہے کہ ارشد شریف جب غداری بغاوت کے مقدمے لڑنے عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا تب اس گھٹیا انسان اور اسکے لیڈر عمران خان نے اسے تھپکیاں دے کر کے ایسی بات کہلائی جس سے اس کی زندگی میں اور مصیبتیں آئیں، ِاس کو ملک سے باہر بھجوا دیا اور آخر اُس کی جان چلی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ بے شرم ہے جو ایک سیاستدان کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے پر سپریم کورٹ میں اُس کے سامنے تالیاں بجاتا تھا، جٹ کا پتر ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرتا تھا، عمران خان کے دور میں امریکی شھری ہوتے کابینہ کے اجلاس میں شریک ہوتا تھا اور ابصار عالم، اسد طور، میرے ساتھ تشدد کے واقعات پر خاموش رہتا تھا اور مشتعل نہیں ہوتا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1675000841626075141
انہوں نے مزید کہا کہ حیران ہوں کہ اسکا بزدل لیڈر اور یہ خود دونوں اپنے بچوں کو ملک سے باہر رکھ کر ۹ مئی کے بلوے کروا کر پاکستان میں کتنے نوجوانوں کو مشتعل کر کے انکا مستقبل تباہ کر چکے ہیں،سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کوئی شخص اتنا منافق اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے کہ خود امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان میں دوسروں کے بچوں کی جان خطرے میں ڈالے۔

مطیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ یہ وہ منافق ہے جو امریکہ میں بیٹھ کر بھی مشتعل نہیں ہو گا اور ارشد شریف کے اصل قاتلوں کا نام نہیں لیگا اور سوال کرنے والے اور اِنکا ڈٹ کر جواب دینے والے دونوں صحافیوں کی تذلیل کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا، ارشد شریف کو استعمال کرنے والے اور اُنکے لیڈر عمران خان اتنے بے شرم ہیں کہ ارشد کی والدہ کو انکے تفتیشی افسران کے سامنے بیانات ریکارڈ کروانے کے لئیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا پڑ رہا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ شھباز گِل مگر مچھ کے آنسو بہانے کی بجائے امریکہ میں ہی بیٹھ کر پورا سچ بول دے ناں کہ اس سازش میں ملوث اپنے لیڈر اور خود کے متعلق تحقیقات کو ناکام بنانے کے لئیے سوال کرنے والے صحافیوں پر الزامات دھرے، ارشد شریف شھید نے جو بھی باتیں کی وہ سو فیصد درست تھی مگر پی ٹی آئی کے یہ بزدل اور سفاک لوگ اسکے سفاکانہ قتل کی وجہ اُسکے اپنے بیانات بتا کر کسی کو خوش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ارشد شریف کے قتل کی وجہ اُسکی بیوقوفی تھی، گِل اور اُسکی میڈیا سٹریجی ٹیم جو بھی کر لے سچ چھپے گا نہیں، عمران خان کو بتانا ہو گا کہ کیا اُس نے ارشد شریف کو پاکستان میں آخری فون کال کی تھی جسکے چند لمحوں کے بعد وہ ملک چھوڑ گیا؟

شہبازگل کو جواب دیتے ہوئے مطیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ وہ وہی منافق لوگ ہیں جنھوں نے بے نظیر بھٹو کے قتل کی وجہ انکا گاڑی سے اپنا سر باہر نکالنا قرار دیا تھا، شھباز گل اُس سرِشت کا بندہ ہے کہ اگر وزیر آباد میں عمران خان کو خدانخواستہ کچھ ہو جاتا تو بولتا “میں نے تو اُسے سخت بیانات دینے سے پہلے ہی بہت روکا تھا“۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Matee is mutlee type shaetan n a CERTIFIED EVIL ONE
 
Back
Top