LOL bachi ne sahi ki class lagai hai thurki budday ki.
pure kapro ki talqeen aur mera khara horha hai kehne me bara farak hota hai, video dekhi nahi ya samajh nahi ae?پاکستان میں تبلیغ کا سب کو شوق ھے
بیچارے بابا جی نے کہا ہو گا کے
پورے بازو کے کپڑے پہنا کرو
اس بیبی کے باپ، بھائی اور شوہر کی ہمت ہے
یو ٹیوب اور موبائل ویڈیو کے زمانے میں عزت اپنی اپنی
گھوڑا اور مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔
ُ
جہاں تک اصل با حیا اور با شرم عورتوں کو تعلق ہے تو وہ کبھی اپنے جسم کو شو پیس بنا کر نہیں نکلتیں اور ہمیشہ احترام کی نظر سے ہی دیکھا جاتا ہے انھیں .
You people are beyond pathetic, according to you baba should have dropped her on the pharmacy floor and raped her in broad daylight and it would be perfectly fine, JUST BECAUSE she was wearing a sleeveless top.Sleeveless pehna tha but ghalti admi ki hai niceeee
شاباش لڑکی۔۔ اس بدکار بڈھے کی طبیعت صاف کردی۔۔ معاملہ کچھ یوں لگتا ہے کہ لڑکی کرسچین ہے، اس نے سلیولیس شرٹ پہنی ہوئی ہے، یہ بڈھا اس لڑکی کو دیکھ کر مذہبی تبلیغ شروع ہوگیا کہ قرآن میں یہ لکھا کہ پردہ کرو، اسلام کہتا ہے یہ کرو ، وہ کرو۔۔ اس بڈھے نے اتنا بھی نہیں سوچا کہ ضروری نہیں ہر کوئی مسلمان ہی ہو۔ پاکستان میں یہ کلچر عام ہے کہ یہ سوچےبغیر کہ سامنے والا ضروری نہیں مسلمان ہو، اس پر مذہبی الٹیاں شروع کردی جاتی ہیں۔ اس لڑکی پر بھی اس بڈھے نے مذہبی الٹیاں شروع کردی ہوں گی، آگے سے لڑکی سوا سیر نکلی اس نے بڈھے کی ساری مذہبی تبلیغ اس کے "حلق" میں گھسادی۔۔۔ ایسے مذہبی تبلیغیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے۔۔
The old man was apologizing about what he has said but the stupid lady kept on cursing him which was inappropriate as well.