ٹویٹ تنازعہ:رؤف حسن ایف آئی اے کے نوٹس اور کاروائی سے ڈرگئے؟

carne

Chief Minister (5k+ posts)
ٹوئٹ کی گئی ویڈیو میں موجودہ عسکری قیادت کی تصویر لگانا بالکل غیر ضروری عمل تھا، ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگی تو ویڈیو سے متعلق ان سے بات کروں گا،ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن

کاشف عباسی: کل بیرسٹر گوہر عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ان 2 ویڈیوز پر کیا پیغام بیھج رہے؟؟؟
ایک پہلے اور ایک آج لگائی ہے۔

روف حسن: خان صاحب کو ان ویڈیوزکا نہیں پتا، میں اُن کو خود چلا کر دکھانا چاہتا ہوں۔ مگر اجازت نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1798418712040738937
رؤف حسن صاحب کو اب اندازہ ہوا کہ پاکستان میں رہ کر مزاحمت کس حد تک ہوسکتی ہے لیکن یہی رؤف حسن صاحب اسد عمر اور فواد چوہدری کو وہ چوہا قرار دے رہے تھے جو ڈوبتی کشتی میں سے چھلانگ لیں۔۔۔ کس پر کیا گزری وہ جب خود پر گزرتی ہے تب سمجھ آتی ہے
https://twitter.com/x/status/1798401585816752484
https://twitter.com/x/status/1798387341586735270
SM is the real power of IK and PTI. PTI could never have achieved the phenomenal results of last elections without the power of SM warriors.

Resign from your post if you cannot defend PTI SM.
 
Last edited by a moderator:

Back
Top