Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب نے جیل سے بیٹھ کر جو سٹریٹجی بنائی یے وہ کامیاب ہو چکی ہے یہ سب کو تسلیم کرلینا چاہئے۔ ایف آئی اے نے جو نوٹس بھیجے ہیں اسکی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ۔ خان صاحب کا ٹویٹر اکاونٹ بالکل نہیں بند ہونے والا۔
https://twitter.com/x/status/1797115928854897120
ٹویٹر خان صاحب کا اکاؤنٹ نہیں بند کرے گا عمران خان اپنی پوزیشن پر ڈٹے ہوئے ہیں جب بھی خان صاحب کو کوئی دھکا لگتا ہے تو پھر وہ اس سے بڑا کاؤنٹر اٹیک کردیتے ہیں نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1796983285001707653

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/J8tsf3a.jpeg