بابا جی آف کینیڈا شریف
Councller (250+ posts)
نواز شریف اور اسکی بیٹی جیل میں ہیں اور بیٹے ۔۔ مفرور ہیں۔ ایسے میں وہ سارے پالتو جو گھر پر بندھے تھے دن رات بھونک کر اپنا فرض ادا کر رہے ہیں ۔
اور سمجھ رہے ہیں کہ مالک جب بھی واپس آٸے تو ہمیں پرانی جگہ پر موجود پا کر خوش ہو جاٸیں گے اور چند بہترین ہڈیاں عنایت کریں گے۔ تو ایسوں کو خوابِ خرگوش سے جگانا میرا فرض ہے کیونکہ اے ڈاگ اِز آ مینز بیسٹ فرینڈ آفٹر آل ۔

Last edited by a moderator: