ٹریبونل کیسز:طارق محمود جہانگیری کے بھائی سے امریکہ میں رابطے کاانکشاف

carne

Minister (2k+ posts)


جسٹس طارق محمود جہانگیری کے بھائی سے امریکہ میں رابطہ کر کے کہا گیا کہ جسٹس صاحب کو کہیں کہ الیکشن ٹربیونل اسلام آباد والی نشستوں پر ہاتھ ہولا رکھیں، حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1810719750453940643
حبیب اکرم:

اس وقت تعلیمی اداروں پر بھی عسکری اداروں کا مکمل کنٹرول ہے، اداروں کی منظوری کے بغیر اب چانسلر تقرر نہیں کیا جا سکتا۔

یہی وجہ ہے کہ کسی کی ڈگری کو جعلی قرار دلوانا اداروں کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے، حسٹس طارق جہانگیری کی ڈیگری میں بھی یہی معملہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1810695600285126964
 
Last edited by a moderator:

Altruist

Minister (2k+ posts)
Don't know if ISI hands are long enough to reach USA!

(USA chopped India's hands when it tried to harass Indian-Americans in the USA)
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Don't know if ISI hands are long enough to reach USA!

(USA chopped India's hands when it tried to harass Indian-Americans in the USA)
وہ پتر کسی کے ہاتھوں پہنچاتے ہیں مگر کر کچھ نہیں سکتے ورنہ اب تک معید پیرزادہ کو لٹکا چکے ہوتے جو ان کی دھوتی اور جھوٹ روز کھولتا ہے
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Someone I know was threatened by ISI agent over the phone In NJ. After informing the police
. FBI. Had him deported 2 days after landing in the US
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
control-unmesh-dinda.gif


F the rogue army!