jigrot
Minister (2k+ posts)
ٹرک چلانا تو سیکھ سکتے ہو ، ٹرک چلانا سیکھ لو پہلے دبئی میں کام ڈھونڈو وہاں سے کنیڈا کا ویزہ جمع کروا دو، پاکستان کا ٹریکٹر ٹریلر، عرب ملکوں میں بھی اچھے پیسے ملتے ہیں وہاں کام کرو تھوڑی بہت انگریزی سیکھ لو اگر پنجابی بولنا آتی ہے تو بہت اچھے کنیڈا میں زیادہ تر پنجابی ٹرکنگ میں ہیں ساری فیملی کے ساتھ کنیڈا چلے جانا یہ ان لوگوں کے لیے کہہ رہا ہوں جو تعلیم میں تھوڑے پیچھے ہیں اگر تعلیم بھی ہے تو کوئی برائی نہیں ہے ٹرک کے راستے کینیڈا چلے جاو پھر کوئی اچھا دوسرا کام ڈھونڈ لینا ادھر
ٹرک چلانے والے بھی بہت اچھا پیسہ بناتے ہیں
ٹرک چلانے والے بھی بہت اچھا پیسہ بناتے ہیں
Last edited by a moderator: