ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے ہیں، انہیں اور امریکا کو مبارک ہو، پاکستانیوں کو پاکستان اور اپنے لوگ مبارک ہوں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت کا پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں نہ رہیں، بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ مثال سنی تھی، دیکھ بھی لی۔

انہوں نے کہا کہ خواہ مخواہ دیوانہ ہونے والوں کو دیکھ کر افسوس ہوا اور ترس بھی آیا۔

کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا رہے گا، ٹرمپ کی جیت پرڈھول بجانے والے پاکستانیوں کوصرف تھکان ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ خدا کرے ٹرمپ امریکا کی معیشت بہتربنائیں اور دنیا میں امن لائیں۔

Source Link

https://twitter.com/x/status/1854455924741574753
 
Last edited:

farrukh77

Councller (250+ posts)

chalo gi ab aise chutye bhi sahmjane beth gai jin ka jkoi ata pata nahi kon hai kaha se aai kis k choos k aai or governor bun gai or sheri rehman ju k hai hi amercan nawaz us ki batoo ko suno wah imran khan wah app ne sub ka hi tira nikal dia hai sub ki sehasat vote bank barbad kar dia
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
سلطان راہی کے جانے کے بعد پنجابی فلموں کا بھتہ بیٹھ گیا - یہ بندہ بھڑک بھی مار لیتا ہے اور جگت بھی کر سکتا ہے اور شکل تو ویسے ہی پرنور ہے تو خوامخوا میں ہی غلط جگہ پر اپنا ٹیلنٹ ضایع کر رہا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کامران بھسوڑی تو شعلے والے کالئے کا ایک زیادہ بدصورت اور کالا ورژن ہے کیسے کیسے بدصورت اس حکومت اور اسکو چلانے والوں نے کیسے کیسے عہدوں پر پہنچا دئے جو شکل سے یا تو مصلئ کنجر میراثی اور چوڑے لگتے ہیں یا پھر مجرمٗ
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے ہیں، انہیں اور امریکا کو مبارک ہو، پاکستانیوں کو پاکستان اور اپنے لوگ مبارک ہوں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت کا پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں نہ رہیں، بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ مثال سنی تھی، دیکھ بھی لی۔

انہوں نے کہا کہ خواہ مخواہ دیوانہ ہونے والوں کو دیکھ کر افسوس ہوا اور ترس بھی آیا۔

کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا رہے گا، ٹرمپ کی جیت پرڈھول بجانے والے پاکستانیوں کوصرف تھکان ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ خدا کرے ٹرمپ امریکا کی معیشت بہتربنائیں اور دنیا میں امن لائیں۔

Source Link

https://twitter.com/x/status/1854455924741574753
She male sherry evil stup u dont know right from wrong
 
Ubaae bc daku stup governor pissu oree
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
Please correct me if iam wrong Pakistani diaspora has played an important role in this US election campain which in near future will open the door to exposed the atrocities being done by the present regime towards the poor people of pakistan.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Please correct me if iam wrong Pakistani diaspora has played an important role in this US election campain which in near future will open the door to exposed the atrocities being done by the present regime towards the poor people of pakistan.

what important role did they play?

and atrocities? you think they come even close to us atrocities ?
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
what important role did they play?

and atrocities? you think they come even close to us atrocities ?
By establishing some sort of relationship with US reprentative
you are right i was being nice using that word, it is worst than that
I am expecting after inauguration something positive will take place.