ٹرمپ کا عمران کو فون۔ کیا بات ہوئی؟ پاک آرمی کی جیت۔ حقانی گروپ کی کہانی اور پانچ بندو کی رہائی

angryoldman

Minister (2k+ posts)
پاک آرمی کی کامیابی؟
پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
قربانی کسی کی کامیاب کوئی؟
کامیاب وہ ہی ہیں جن سے مذاکرات کی بھیک مانگی جا رہی ہے۔ ویسے بڑھک اچھی ہے
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)

میرے پیارے بھائی آپ جو بھی ہو میرے لیے قابل احترام ہو مگر یہ حقیقت ھے کہ پاکستان کے بغیر امریکہ زیرو ھے افغانستان میں
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
میرے پیارے بھائی آپ جو بھی ہو میرے لیے قابل احترام ہو مگر یہ حقیقت ھے کہ پاکستان کے بغیر امریکہ زیرو ھے افغانستان میں
جناب اعلی جدید دور میں ملک ، قوم اور مذہب سے غداری کو مختلف نام دیئے گئے ہیں مفاہمت، لاجسٹک سپورٹ، ترقی،جمہوریت وغیرہ وغیرہ
اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ہم کس کیٹگری میں آتے ہیں
۔
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اعلی جدید دور میں ملک ، قوم اور مذہب سے غداری کو مختلف نام دیئے گئے ہیں مفاہمت، لاجسٹک سپورٹ، ترقی،جمہوریت وغیرہ وغیرہ
اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ہم کس کیٹگری میں آتے ہیں
۔
playing double game was unfortunately mandatory for PAK army since 2001, there was no other way around it
 
True