Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ ٹرمپ حلف نہیں اُٹھا سکے گا پوچھنا مقصود تھا اُس نے حلف بھی اُٹھا لیا ہون کیا کرنا جے
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔۔ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کےبعد غریدہ فاروقی مختلف مثالیں دیکر کہتی رہیں کہ ٹرمپ کو سزا ہوگئی تو وہ حلف نہیں اٹھاسکیں گے اور امریکہ کی 25 ویں آئینی ترمیم کا حوالہ دیتی رہیں
https://twitter.com/x/status/1881427528663126122
جسٹس غریدہ فاروقی آخر تک کوشش کرتی رہیں کہ امریکی عدالتیں کسی طرح نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دیں، لیکن امریکی عدالتوں نے غریدہ فاروقی کی ایک نہ سنی، اور ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہو گئے۔
https://twitter.com/x/status/1881401376498217174
پلیز کوئی غریدہ فاروقی کو بتا دو کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا صدر بن چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1881391201745797287