Kundi nay tu TANK may Molvi Fazlo ke TAANG he khench de.......... RALMIL CHOKOO AIKO MAYYAT HAY JAMIAT (F) HAY JAMIAT (F) .... hahahha
I use short form (F) mean Fazlo ...simple is that but I already change in comments ....Did any body notice what is meant by letter "F"................? Fu.....Group?
I use short form (F) mean Fazlo ...simple is that but I already change in comments ....
maj amir ullah marvat nai its Col.amir ullah marwat.......nai bat chawal akhbar hai..awain story ko muft mai lamba kia hua hai(thumbsdown)
آبائی نشست سے کیا مراد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اسلام کا نام لینے والوں کو معلوم ہونا چاہئیے کہ الله نے انسان کو آزاد جنا ہے ، کب سے انهوں نے انسان کو غلام سمجھ لیا ہے یا یہ ان کو انسان ہی نہیں سمجھتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہر جگہ یہ کہنا کہ " یہ فلاں پارٹی کا گڑھ ہے " " فلاں کی آبائی نشست ہے " عوام کی توہین ہے ،،،،،،،،،، شاباش خیبر پختون خواہ والوں ، کہ تم نے اس فلسفے کو اپنے اوپر لاگو نہیں ہونے دیا ، اسی وجہ سے تمام پارٹیوں کو کم از کم خیبر پختون خواہ میں ہوشیار رہنا ہوگا اور کام کرنا ہوگا ، ورنہ وہاں کے عوام جواب دینا خوب جانتے ہیں ،