٩ سال حکومت اور یہ بیان

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسا پاکستان ہے جہاں اشرافیہ لندن سے علاج کروائے اور حکومت پاکستان میں آ کر کرے۔ لندن ہی رہو، لندن والے بھی خوش، پاکستان کی اشرافیہ بھی خوش۔
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات کرتے ۔۔۔۔


کیا بات کرتے ہیں آپ !!


اس اشرافیہ کا پیٹ پھاڑ کر


سڑکوں پہ نہ گھسیٹا تو سمجھ لینا


میں بھی ایک غریب باپ کا بیٹا ھوں!
 

Back
Top