Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی نواز زرداری والوں کو رلاؤں گا . مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ٧١ برس کی عمر میں ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑیں تھیں اور انکا انتخابی نشان لالٹین تھا . خرم دستگیر کے والد نے ایک کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر مادر ملت کو انکی حیات میں تذلیل کی تھی . اس خاندان کے بیٹے کو نواز شریف نے پاکستان کا ڈیفنس منسٹر لگوایا تھا. جن لوگوں نے قائد کے خاندان کو نہیں چھوڑا تھا ، وہ آج ٹکے ٹکے کی باتیں کرتے ہیں .ایوب خان نے الیکشن ہارنے کے خوف سے مادر ملت کو انڈین اور امریکن ایجنٹ کہا تھا اور یہ سٹوری ٹائم میگزین میں چھپی تھی . پاکستان میں کسی نے بھی محترم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے والد محترم کی تذلیل نہیں کی ہے بلکے انکے فرزند نے اپنے والد کی میراث کو داغدار کیا ہے . دونوں لنک اس پوسٹ کے ساتھ لف ہیں . جہالت کے ہمالیہ پر بیٹھے پٹواری اچھی طرح سمجھ کر کمینٹ کریں اور اس موضوع کسی دوسرے موضوع کے ساتھ مت جوڑیں
pakteahouse.wordpress.com

When Ayub Khan Accused Fatima Jinnah Of Being An Indian And American Agent
This story is from the Time Magazine datelined Christmas Day 1964. It sheds interesting light on how far back this game of the security establishment conjuring up images of US-India collusion go…
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/gcB9KDZK/Ghulam-dastagir.png