WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)

کیا میرا مقصدِ تخلیق صرف پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اس کے ایندھن کی فکر کرنا ہے؟
کیا میں اس جانور کی مانند ہوں جو کھونٹی سے بندھا صرف اپنے چارے کی فکر میں مگن رہتا ہے؟
کیا میں اس بے لگام حیوان کی مانند ہوں جو اپنے شکار کی تلاش میں دندناتا پھرتا ہے؟
کیا میں اپنے مقصدِ تخلیق سے ناواقف ہو چکا ہوں؟
کیا میرا کوئی مذہب، کوئی ضمیر نہیں اور مجھ میں کوئی خوف خدا نہیں؟
کیا میں اس زمین پر بغیر کسی احتساب کے چھوڑ دیا گیا ہوں کہ جو جی میں آئے کرتا پھروں اور کیا مجھے راہ راست سے بھٹک جانے، لالچ اور حرص کے جنگلوں میں دیوانہ وار پھرنے کی آزادی ہے؟

**************************
Last edited by a moderator: