P4kistani
Minister (2k+ posts)
آج ایک خبر پڑھی کے چین پاکستان میں 55 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کرنا چاہتا ہے ، جس وجہ سے انڈیا اور امریکا نہیں چاہتے کے یہ سرمایہ پاکستان میں اے ، اور یہ دھرنے بھی اسی سازش کا ایک حصہ ہیں ...
.
میں نے جب اس بریں میں سوچا اور پٹواریوں کی سوچ پر بری حیرت ہوئی کے ، پٹواری اتنے عقلمند کب سے ہوگے کے انٹرنیشنل گیمز کو سمج سکیں ، جنہے آج تک نواز زرداری کی وارداتوں کی سمج نہیں ای ، وو اتنے بڑے پلان کو کیسے سمج سکتے ہیں ...
.
خیر چھوڑیں ، ان پٹواریوں میں اتنی سوج سمج تو ہے نہی کے، دشمن کی چال سمج سکیں اس لئے سوچا ، میں خود ہی ان جاہلوں کو سمجنے کی کوشش کروں ..
.
سب سے پہلی بات کے، ملک باہر سے ڈالر انے سے ترقی نہیں کرتے ، اگر کرتے ہوتے تو، جتنے ڈالر ہم بهیک مانگ کے کھا چکے ہیں، پاکستان کہاں سے کہاں جا چکا ہونا تھا، اور جتنے ڈالر مشرف دور میں پاکستان اے ، اتنے کے 5 پاکستان اور بن جاتے ہیں، یہ بات تو ثابت ہوئی کے ملک باہر سے ڈولّروں کی بھیک مانگنے سے نہیں بنتے ، جب کے ملک صرف ایک اچھے لیڈر کی قیادت میں ترقی کرتے ہیں ، ملکوں کو لیڈر اور اس کی عوام بناتی ہیں.
.
اور ہمارے دشمن ملک کبی نہیں چاہتے کےپاکستانی قوم کی ، عمران خان جیسا. سچا ، بہادر ، ایماندار اور الله کی پاک ذات پر پکا سچا یقین رکھنا والا لیڈر ، قیادت کرے....
.
بس یہی سازش ہے ہمارے دشمنوں کی وو کبی بھی عمران خان کو اقتدار میں نہیں انئیں دیں گے ،
.
الله نے چاہا تو ، ایک دن عمران خان پاکستانی قوم کی قیادت کرے گا ، اور پاکستان کو سہی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی ریاست بناۓ گا ، پاکستان حقیقی معنوں میں اسلام کا قلہ بنے گا، اور الله کے فضلوں کرم سے پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گی ..
انشاءللہ ..
پاکستان زندباد
عمران خان زندباد .
Last edited by a moderator: