١٠ ، ٢٠ ہزار جلوس کے شرکا اور دوسرے پروپوگنڈا
آج بہت سے دشت گرد صحافیوں سمیت ، ملک کا وزیر اعظم یہ پروپیگنڈا کر رہا ھے کے اگر آج عمران خان ١٠ ، ٢٠ ہزار بندے لا کر حکومت کا تخت الٹتے ہیں تو کل کوئی دوسرا بھی یہ کر سکتا ھے
یہ اس قدر تواتر سے بات کی جا رہی ھے کے دماغ کی لسسی بن چکی ھے
بندہ خدا ، عمران خان کی ایک پارٹی ھے
اس پارٹی نے الیکشن میں حصّہ لیا تھا
اور تمام ملک سے ووٹ لئے تھے
کراچی میں تو الیکشن ہوے ہی نہیں تھے
کیا یہ ممکن ھے کے ایک پارٹی اپنے تمام ووٹرز کو روزانہ سڑکوں پر لے اے
These are Government Official number with " Rigging"
پاکستان کی ایک ایسی پارٹی جس نے ١٦ فیصد یعنی کے ٧٦ لاکھ ووٹ حاصل کے تھے
نیے ووٹرز گھروں سے نکالے تھے
بیرون ملک پاکستانی ، اپنے خرچے پر ا کر ووٹ ڈال گئے تھے
الیکشن میں ریکارڈ ٥٧ فیصد ووٹ پڑے تھے
عمران خان تو انکے لئے میدان میں اپنے جان کو خطرے میں ڈال کر نکلے ہیں .
یہ اھم بات آپلوگ کیوں بھول جاتے ھو ؟
نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ؟
اپ لوگ قومی ٹیلی ویژن پر دن رات ایک ہی پروپوگنڈا کر رہے کو
کیا ١ ١٠ ،٢٠ ہزار بندے لا کر حکومت کا تخت الٹا جا سکتا ھے ؟
اگر یہی ریت پر گئی تو کل عمران خان کے ساتھ یہ ھو گا
اگر کل کو عمران خان کے خلاف کوئی پروٹیسٹ کرتا ھے اور اگر اسکے پاس مضبوط مطالبات ہوں تو کیوں نہیں ؟
یہ اس قدر بیہودہ پروپوگنڈا ھے میرے جسسا بندہ یہ سوچنے پر مجبور ھو جاتا ھے کے
یہ بقراط دن رات ٹیلی ویژن پر ا کر اپنے تبصروں سے لوگوں کو نواز رہیں ہیں
عمران خان پیٹ پیٹ کر مر گیا ھے کے وہ دھرنا کس لئے دے رہیں ہیں
مگر تمام کی تمام بقراط اصل بات پر بحث کر ہی نہیں رہے
کیا یہ ثابت نہیں ہوا کے پاکستان کے تمام ادارے میں دیمک لگ چکی ھے اور وہ زمیں بوس ھو گیا ھے ؟
اپ لوگ اصل بات پر بحث کیوں نہیں کرتے ؟
لوگوں کی دماغ کی لسسی کیوں بنا رہے ھو ؟
یہ ہوتا ھے پروپوگنڈا
[*=right]Re: Pakistan General Elections 2013 - Biggest Bogus Elections2008 ←
11 May 2013
Members elected→ 2018
All 342 seats in the National Assembly
172 seats needed for a majorityTurnout 55.02%[SUP][1][/SUP]
First party Second party Third party
Leader Nawaz Sharif Ameen Faheem Imran Khan Party PML (N) PPP PTI Leader since 16 November 1988 30 December 2007 25 April 1996 Leader's seat Lahore Hala Rawalpindi Seats won 166 40 35 Seat change Popular vote 14,874,104 6,911,218 7,679,954 Percentage 32.77% 15.32% 16.92% Prime Minister before election
Mir Hazar Khan Khoso
IndependentPrime Minister-designate
Nawaz Sharif
PML