کہاں ہیں وہ پیسے ؟ کس بنک میں ہیں پیسے ؟ کتنے ہیں وہ پیسے ؟ باہر کیسے گئے پیسے ؟ حیدری صاحب ، پیسے تو ہیں نہیں جو ہے ان کا ہی پوچھ لیں ،،،سوائے لندن کے 4 مکانوں کے پیسوں کا ذکر کہیں نہیں تھا ،پھر پیسے پیسے کیا ہو رہی ہے ؟:biggthumpup:
پی ٹی آی ساینٹسٹ کا یہ دھاگا مریم بھاگی اور اس کے نطفوں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ سے کم نہیں ہے۔
اور وہ مالشیے بھی اس دھاگے سے ننگے ہو گیے ہیں جو سارا دن جمہوری انڈرویر منہ پر تبرک کے طور پر چڑھا کر گھومتے رہتے ہیں۔
بتاو یار کوی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کے ایسا بھی ہو سکتا ہے لیکن دیکھ لو اللہ کے کام کس طرح ذلیل ہوتا پھر رہا ہے نورا اور اس کے حواری۔
ملک ناین فور فایو صاحب جو تھوڑا معقول لگتے ہیں دیکھیں اس بارے میں کیا توجہیہ پیش کرتے ہیں۔ ملک صاحب آییں اور ذرا ہم کم عقلوں کو سمجھایں کے یہ کیا ماجرا ہے۔
آپ کی یہ خوش فہمی بھی بہت جلد دور ہو جائے گی ---
;)
ہاں مجھے اندازہ تو ہے کے یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔
جسٹ فار سیک آف کیوریاسٹی ،،،،پانامہ لیکس سے جان نہیں چھوٹے گی ،،،،آپ کیا دیکھتے ہیں ؟ ہوگا کیا ؟؟؟؟ فوجی زبردستی وزیر اعظم سے استعفیٰ لیں گے ؟ مارشل لاء لگے گا ؟ یا وزیر اعظم خود سے استعفیٰ دے گا ؟؟؟؟ تیسرے آپشن سے متعلق آپکو بتا دیتا ہوں کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہوگا ،،،،ہاں ایک اور صورت بھی ہے ،،،،سپریم کورٹ وزیر اعظم کو نااہل قرار دے کر فارغ کر دے ،،،،یہ آپشن تحریک انصاف ،پیپلزپارٹی ،ق لیگ یوز نہیں کر رہے شاید خائف ہیں کہ کوئی ثبوت نہین؟؟؟،،،،،آپ بتائیں نا کہ وزیر اعظم اگر اپوزیشن کے سوالات کے جواب نہیں دیتا تو کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟،،،،،،جہاں تک عوام کا تعلق ہے تو 1993 میں خریدے گئے لندن میں مکان ان کا مسلہ نہیں ،نہ ہی وہ اس ایشو پہ سڑکوں پہ آئیں گے ،،،،،،آپ کی رائے کا منتظر ہوں :biggthumpup:
اسکا مطلب یہ ہوا کہ آج عمران خان ،نواز شریف کی قانونی حکومت ختم کرنے کیلئے وہی تمام حرکتیں کر رہے ہیں
جو نواز شریف بے نظیر کی قانونی حکومت کو ہٹانے کیلئے کر رہے تھے
ویسے لائن تو صحیح پکڑی ہے خان جی نے سیٹ پکڑنےکیلئے،،،،،،،کیا خیال ہے؟

آپ ابھی واقف نہیں اس ہونہار سے
آپ کو اگر پتہ چل جائے کہ اتفاق آئرن ورکس کو اتفاق فاؤنڈری میں ڈھالنے کا سارا پروگرام
اپنے دادا کو اس بچے نے نہ صرف یہ کہ بنا کے دیا، بلکہ اپنی نگرانی میں اسے مکمل بھی کرآیا
تو شائد آپ بے ہوش ہی ہوجائیں
gaajar saab, awaam kya chahti hai, aap se behtar aur kon janta hai. awam to orang train mangti hai na???? bolo hai, kyu kay phir may wo saari video apkaey moo kay agay phank doun ga jo dikhati hai kay awam peeli train ko kitna pyaar karti hai.aur khud baygharat insaan nay maan liya hai kay tumko koi fiqar nahi kay nawaz sharif guilty hai ya nahi, itni bayghayrati ramadan kay mahinay may dikhana acha nahi hota.
میرا سوال کچھ اور تھا لیکن اورنج ٹرین لگتا ہے تمہاری جان لے کے چھوڑے گی ;)،،،یہ سیاپا تو روز ہوتا ہے سوشل میڈیا پہ ،،ہر روز انصافی بلونگڑے کوئی نہ کوئی نیا رونا روتے ہیں ، کبھی سی پیک نیندیں حرام کرتی ہے تو کبھی سی پیک سے منسلک موٹرویز اور ریلوے کی توسیع ان کے پیٹوں میں مروڑ کا موجب بن جاتی ہے ،،،جناب میں نے یہ پوچھنے کی جسارت کی تھی کہ ہوگا کیا ؟ کیا دیکھتے ہو ، کیا وزیر اعظم از خود مستعفیٰ ہوگا ، فوج استعفیٰ لے گی ؟ یا مارشل لاء لگے گا ؟؟؟ اچھا تم بتاؤ اورنج ٹرین نہیں بنائی جاتی تو جو پیسہ بچتا وہ غربت ختم کرنے اور خوشحالی لانے میں کتنا مدد گار ہوتا ؟ ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|