٢٠١٦، آزادی کشمیر کا سال

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

a-pakistan-map.jpg

05.gif

http://jasarat.com/index.php?date=2015-10-28
 
Last edited:

Reason

Minister (2k+ posts)
So when is Jamaat planning to send the Jihad crew to Kashmir??
BTW does Siraj ul Haq put Khizaab on his mustache?? Whats the secret to his mustache man?
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ پاکستانی بچوں کی خیر کرے، مجھے سراج الحق کے ارادے نیک نہیں لگ رہے۔ ہزاروں جوانوں کو جنگ میں جھونکنے کے بعد یہ نسوار منہہ میں ڈال کر پخ پخ کرتا الگ ہوجائے گا۔
:(​
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
kashmir ki azadi ya pakistan se ilhaq??? zara wazahat ferma dain....

پاکستان سے الحاق کی تو سوچنا بھی نہ ، ممکن ہی نہیں ، آپ بھی انڈیا میں سے ایک بنگلہ دیش بنا کر تسکین لے لیں بڑی بات ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
kashmir ki azadi ya pakistan se ilhaq??? zara wazahat ferma dain....
نقشہ ساتھ موجود ہے ، جس کا مطلب یہ ہے کہ بھارت کے تسلط سے آزادی اور پاکستان سے الحاق ، اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ، الحاق کا فیصلہ کشمیری ہی کریں گے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سے الحاق کی تو سوچنا بھی نہ ، ممکن ہی نہیں ، آپ بھی انڈیا میں سے ایک بنگلہ دیش بنا کر تسکین لے لیں بڑی بات ہے
اقوام متحدہ میں صرف شور شرابے کے لئے جانا ہے پھر؟؟؟؟ کشمیر کا فیصلہ الحاق کے نام پر ہو سکتا ہے ، خود مختاری کے نام پر نہیں ، پاکستان کے موقف کو کمزور کرنا بھی کشمیریوں کو غلامی میں رکھنے کا سبب ہے ، پاکستان کے وکیل کمزور ہیں ، بھارت جھوٹا ہے لیکن اپنے مکروہ پروپیگنڈے کے زور پر آج تک دنیا کو بے وقوف بنا رہا ہے
 
آفاق بھائی کشمیری خود الحاق نہیں چاہیں گے ، میرا اندازہ ہے غلط بھی ہو سکتا ہے ، مگر واضح رحجان یہی لگتا ہے
ہم اپنے اخلاص سے کوشش تو کر رہے ہیں مگر ہم انہیں حق خود ارادیت ہی دلا دیں بڑی بات ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
نقشہ ساتھ موجود ہے ، جس کا مطلب یہ ہے کہ بھارت کے تسلط سے آزادی اور پاکستان سے الحاق ، اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ، الحاق کا فیصلہ کشمیری ہی کریں گے

bhai likh lo meri baat... kashmir ko azad mulk bnana hi west ke mufad main hai or agar hua to aisa hi ho ga.... hamari khawhishat or jazbaat aik taraf or world politics aik taraf.... moodi ki installation kashmir ko azad mulk bananay ki taraf aik kari hai
 
bilalahmedkhan

Senator (1k+ posts)
Kashmir ko azaad mulk banana phir bhi possibe hai but Pakistan sy ilhaaq naa mumkin hai. Or kashmir is liye bhi indian rulers azaad nahi honay detay kyun k agar kashmir azaad hogaya to india ki ruling party ki siasat hamesha k liye dafan hojaye gi.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Pehly mulk to azad kerwa lo maulana fazl ur rehman ke saath mil ker.

But dehaan rakhna maulana kahin HALWA kha ker kahin MUSALIHAT hi na ker le. Example aurat ki hakoomat najaiz hai aur us ke baad petroleum ministry.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آفاق بھائی کشمیری خود الحاق نہیں چاہیں گے ، میرا اندازہ ہے غلط بھی ہو سکتا ہے ، مگر واضح رحجان یہی لگتا ہے
ہم اپنے اخلاص سے کوشش تو کر رہے ہیں مگر ہم انہیں حق خود ارادیت ہی دلا دیں بڑی بات ہے

bhai likh lo meri baat... kashmir ko azad mulk bnana hi west ke mufad main hai or agar hua to aisa hi ho ga.... hamari khawhishat or jazbaat aik taraf or world politics aik taraf.... moodi ki installation kashmir ko azad mulk bananay ki taraf aik kari hai

Kashmir ko azaad mulk banana phir bhi possibe hai but Pakistan sy ilhaaq naa mumkin hai. Or kashmir is liye bhi indian rulers azaad nahi honay detay kyun k agar kashmir azaad hogaya to india ki ruling party ki siasat hamesha k liye dafan hojaye gi.

یہ بعد کی بات ہے ، اقوام متحدہ کا فرض ہے رائے شماری ، پاکستان یا ہندوستان ، تیسرا آپشن ہی نہیں ، مودی اگر تیسرے آپشن پر راضی ہوتا ہے تو ساتھ ہی سکھ بھی مطالبہ کریں گے ، سکھوں کے مطالبے کا اقوام متحدہ سے کوئی تعلق نہیں ، اس لئے پہلے کوئی رائے شماری کے لئے تو تیار ہو ، امریکا اور مغرب تو وہی کچھ کریں گے جو ان کے مفاد میں ہے ، یاد رہے کشمیر کا کچھ حصہ چین کے پاس بھی ہے جس کا تنازعہ براہ راست بھارت کے ساتھ ہے ، چین پاکستان کے ساتھ تو سمجھوتہ کر سکتا ہے لیکن بھارت کے ساتھ نہیں اور چین وہ ہی کچھ کرے گا جو پاکستان چاہے گا
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
جب تک ملا فضلو کشمیر کمیٹی کا چیرمین رہے گا کچھ نہی ہو سکتا
اور سراج تو فضلو کا یار ہے
دونوں مل کر عمران خان کو یہودی کہتے ہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
اسلام کے منجن کی ناکامی بعد اب کشمیری منجن بیچنا شروع کردیا جماعتیوں نے
 
Back
Top