Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
دنیا میں اگر دو دہشت گرد ہوتے تو ان میں ایک منو ضرور ہوتا
اور اگر ایک ہی ہوتا تو وہ صرف منو ہی ہوتا
;)
میری نظر میں اس وقت فرقہ پرستی کے نام پر فتنہ پھیلانے والے اصل دھشت گرد ہیں ، فرقہ پرستوں پر حکومت کو بین لگا دینا چاہئے اور امید ہے میرے اس تبصرے کو آپ ایک سو لائیکس دیں گے اور کم از کم فرقوں کے نام پر اپنے ایمان کا فیصلہ کرنے والوں سے قوم کی جان چوٹ جائے گی
:):)
چودھری کیا مذکورہ مذہبی جماعتوں میں جماعت اسلامی کا نام شامل ہے ؟
بس جی ہر ایک کا اپنا اپنا سٹینڈرڈ ہے
میرے نزدیک دوہرا معیار رکھنے والے دہشت گرد ہیں پہلے سالوں چپ چاپ بیٹھے رہے اور جب مظلوم نے پلٹ کر وار کیا تو دہائی مچا دی
ع
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
قادیانیوں کا نام نہیں لیا انھوں نے لیکن میری معلومات کی حد تک وہ پہلے نمبر پر ہیں ، سرمایہ ان کا لگتا ہے ،باقی استعمال ہوتے ہیں ، جماعت اسلامی کا ہوا تب ٩٠ پر پھانسی کے لئے حمایت کروں گا
:lol:سڑیل وہابی ملا ، زاہد خشک
کیوں خشکی کا دورہ پڑھا ہے جو چیخ نکل رہی ہے ،فرقہ پرست دوسروں کو بھی فرقہ پرست سمجھتے ہیں
اس کی فکر چھوڑیں اپنی فکر کریں آج آرمی کسی ایک دہشت گرد کو بھی چھوڑنے کو تیار نہیں
اور منو کا بیان تو یاد ہی ہو گا آپ کو؟
منو کوئی پھر تمہارا فرقہ پرست ہوگا ، اگر ایسا نہیں تو نام لیتے کیوں شرماتے ہو
ہیں؟ منو ہمارا؟ یہ کیا کہہ دیا آپ نے؟
اگر منو ہمارے گروپ میں ہوتا تو ہم سب سے پہلے اس کی د---ی کو آگ لگا دیتے جو اس نے لوگوں کو دھوکہ دینے کو رکھی ہے
فرقہ پرست اکثر ایسا ہی کہتے ہیں ،حالانکہ داڑھیاں سب کی ہوتی ہیں ،لیکن لبادہ فرقہ واریت کا اوڑھ کر رکھتے ہیں ، اس لئے اپنے اس فرقہ پرست منو کو اپنی صفوں میں تلاش کرو
اگر ہم میں کوئی منو ہوا تو ہم اس کو خود ختم کر دیں گے اگر آپ نے اسے لیڈر نہ بنا لیا تو
;)
Mansorah ...............................ta......................................Safora
Get ready............Za Chadhry is right..............
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|