ویڈیو : رانا ثنااللہ کا عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرنے کا دعویٰ

rana-sanaa-ullah-claim-on-pti.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے عدم اعتماد کیلئے پنجاب اوروفاق میں گنتی پوری کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گزشتہ روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ وفاق اورپنجاب میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کٹ آف فیگر حاصل کرلیا ہے، ہم چاہتے ہیں کمفرٹیبل پوزیشن میں آجائیں تاکہ اگر ایک 2 ارکان آگے پیچھے بھی ہوں تو کوئی مسئلہ نہ ہو۔


انہوں نے مزید کہا کہ مرکز میں 10 سے 12 ووٹوں سے حکومت کی اکثریت کو بیلنس کیا جاسکتا ہے، 172 کا جو کٹ آف فیگر ہے اس کیلئے حکومت کے پاس 4یا 6 ووٹوں کا بیلنس ہے، پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حکومت کے پاس 18،19 ووٹووں کا بیلنس ہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس تعداد تک تو اپوزیشن پہنچ چکی ہے، حکومتی ایجنسی بھی آج کل بہت زیادہ متحرک ہے، ہم کسی بھی جگہ جانے کیلئے نکلتے ہیں تو انٹیلیجنس بیورو کی ایک گاڑی ہمارے پیچھے ہوتی ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت نے پوری آئی بی کو اسی کام پر لگایا ہوا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو یہ ہے ہی ہوشیار پوری کوٹھے کی پیدائش اور کسی ۔۔۔۔کا بچہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل لیکن اگر یہ واقعی کسی طوائف کی اولاد نہیں اور نطفہ حرام نہیں تو اگر نمبر پورے ہوگئے ہیں تو ایک ہفتے میں حکومت گراؤ نہ گرائی تو سرٹیفائیڈ بد بودار گ۔۔۔ کے بچے ثابت اور پوری طرح نطفہ حرام کنفرم ہو جاؤ گے اب گراؤ اگر نمبر پورے ہیں تو ورنہ اپنے آپ کو نطفہ حرام ہونا مان لو
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Cocain master Rana nashe mai buk buk kar raha hai

PMLN kanjar league
ویسے آپ کو پتا ہے اسس پر ڈالے گئے ،،ڈرگ ،،،کیسوں کا کیا بنا ؟ وہ اصلی تھے یا ویسے ہی پلانٹ کیے گئے تھے اس پر کوئی خاص پتا نہیں چلا عوام کو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے تو یہ ہے ہی ہوشیار پوری کوٹھے کی پیدائش اور کسی ۔۔۔۔کا بچہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل لیکن اگر یہ واقعی کسی طوائف کی اولاد نہیں اور نطفہ حرام نہیں تو اگر نمبر پورے ہوگئے ہیں تو ایک ہفتے میں حکومت گراؤ نہ گرائی تو سرٹیفائیڈ بد بودار گ۔۔۔ کے بچے ثابت اور پوری طرح نطفہ حرام کنفرم ہو جاؤ گے اب گراؤ اگر نمبر پورے ہیں تو ورنہ اپنے آپ کو نطفہ حرام ہونا مان لو
ان ڈھیٹ بغیرتوں کو ابھی کل ہی سینیٹ میں چھتر پڑے ہیں
????????
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
It’s like back in school, when I used to do maths homework I used to get every question right…pata nahin exam meh kyon B grade seh zada number he nahin atay tha? ??‍♀️