ویڈیوسکینڈل، ہراسانی کیس: عثمان مرزا سمیت 5 مجرموں کی اپیلیں مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز ، عثمان مرزا کیس میں مرکزی مجرم عثمان مرزا سمیت 5 مجرموں کی عمر قید کی سزاؤں کو برقرار رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام اپیلیں خارج کردیں

نومبر 2020 کے واقعہ کی ویڈیو جولائی 2021 میں وائرل ہوئی 2022 مارچ میں ٹرائل کورٹ آج 2023 جون میں ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا ہے
https://twitter.com/x/status/1671452197949939718
 

Back
Top