khandimagi
Minister (2k+ posts)
ویلڈن اسحٰق ڈار
کل عید ہے اور آج بنک بند ہیں
عام طو ر پر عید سے ایک دن پہلے بنک زیادہ وقت تک کام کرتے آئے ہیں ،کیونکہ لاکھوں آجر اپنے ملازمین کو عید سے اک دن پہلے بونس وغیرہ ادا کرتے ہیں ،جن سے غریبوں کی عید سہولت سے گذرجاتی تھی،دوسرے لاکھوں لوگ بنکوں سے اپنی رقوم آخری دن نکالتے ہیں
تصور کیا جاسکتا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے ملک کے طول و عرض میں سفید پوش اور غریب لوگوں پر کیا گذرے گی
بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ
حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اسحٰق ڈار نے اس ملک کے غریب لوگوں کو پیس کر رکھ دیا ہے
اللہ تعالیٰ اپنے رحم سے اس قوم کو ان کے تسلط سے نجات دے