What a confused nation, we deserve what is happening today. Such trivial things on what one person should do in his/ her personal life are more important for us than national tragedies like terrorism. All of this is interlinked to ideology imposed by Zia and we today reaping its fruits
بھائی پرسنل زندگی ہے تمہاری تو کسی جنگل میں جا کر پرسنل گزارو یہاں کیوں انسانی بستی کو گندا کر رہے ہو ، لبرالوں کی الٹی کھوپڑیاں ہیں اسلیے مثال بھی تھوڑی الٹی سی ہے فرض کرو تمھارے گھر کے مین دروازے سے باہر جہاں اندر باہر نکلتے تمہاری نظر تو پڑتی ہے مگر وہ تمہاری پراپرٹی کا حصہ نہیں وہاں کوئی روز ،،،پوٹی ،، کر جائے جس پر تمہاری روزانہ نظر پڑے اور بدبو بھی آے تو تم تو کچھ کرنے یا کہنے کے حقدار نہیں کیوں کے پرسنل معاملہ ہے کرنے والے کا - کوئی تمہاری پراپرٹی کے اندر تھوڑا کر رہا ہے ، جہالت کی انتہا یہ ہے کے لبرلے اس پر کنفیوز ہیں اور سمجھتے نہیں کے مجھ اور آپ سے مل کر معاشرہ بنتا ہے اور جب تک میں اور آپ آمنے سامنے آتے رہے گیں وہاں ہمیں تھوڑی احتیاط کرنا پڑنی ہیں چاہے خوشی سے یا نا خوشی سے اور ایک مسلمان کی تو پوری کی پوری زندگی احتیاط کے گرد گھومتی ہے
ویلنٹائن ڈے پاکستان کا مسئلہ ہے ہی نہیں، یہاں کتنے لوگ ہیں جو ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں؟، ویلنٹائن ڈے کا سب سے زیادہ مروڑ مولویوں کے پیٹ میں اٹھ رہا ہے اور اصل میں یہ مولوی بار بار ویلنٹائن ڈے کا تذکرہ کرکے اپنی ٹھرک پوری کررہے ہیں۔۔۔۔ بہتر ہے اس نان اشو کو اشو مت بنایا جائے۔ جس نے ویلنٹائن ڈے منانا ہے منائے جس نے نہیں منانا نہ منائے، پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔ یہاں کسی کی اجارہ داری نہیں چلے گی۔
کیوں بھئی۔۔۔ یہ ویلنٹائن ڈے لوطی مولویوں کے لئے حرام نہیں ہے۔۔۔؟؟؟
جاہل آدمی! پرسنل زندگی کا مطلب بھی سمجھتے ہو تم۔۔۔؟ اگر یورپ والے یہ کہہ کر تمہاری عورتوں کی نقابیں اتاریں کہ اندر کوئی دہشتگرد کی بچی تو نہیں چھپی ہوئی پھر کیوں تمہیں مروڑ اٹھتے ہیں ، وہ بھی تو اجتماعی زندگی کا تقاضا پورا کرتے ہیں۔ تمہارے اندر جتنا گند بھرا ہوا ہے اس کی سڑاند تمہاری مثال سے ہی واضح ہورہی ہے، بہتر ہے یہ گند اپنے اندر ہی رکھو، معاشرے کو بدبودار نہ کرو۔
جیسی سوچ ویسا گھٹیا تبصرہ
جیسی سوچ ویسا گھٹیا تبصرہ
غلطی سے لائیک ہوا ، اس قابل نہیں تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|