Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[PLAYWIRE=1002956]4740516[/PLAYWIRE]
[PLAYWIRE=1002956]4740526[/PLAYWIRE]
Last edited by a moderator:
پاکستانی قوم نے اپنے جواری کھلاڑیوں اور نام نہاد بے شرم بےغیرت اور ڈھیٹ ہیرو کا بدلہ بھارت سے بد دعا وں کی صورت میں لے لیا ہے
جیسے پاکستانی ٹیم آفریدی کے ہاتھوں ذلیل ہوئی ایسے ہی بھارت کو اس کے قابل سپوت کولی کے ہاتھوں شکشت ہوئی . پھر بھی وہاصل ہیرو اور ایک قابل فخر پلئیر ہے ہمارے پاس پیسپی، شیمپو اور ہے
ویسٹ انڈیز ٹیم کی حرکتیں پاکستان ٹیم سے بہت ملتی ہیں-- موڈ نہ ہو تو افغانستان سے بھی ہار جاتی ہے ، موڈ میں ہو تو انڈیا کو بھی مار دیتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|