Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر وزیراعلیٰ کے پاس 186 ووٹ نہیں تو ان کا فی الحال برقرار رہنا مشکل ہے،جسٹس اعجاز الاحسن
اب ہم سمجھے ہیں کہ ہائیکورٹ کے 5 رکنی ججز نے ایسا فیصلہ کیوں دیا،چیف جسٹس
بتائیں وہ کونسا نقطہ ہے جس کی بنیاد پر4بجے والا سیشن روک سکیں؟جسٹس اعجازلاحسن
دوسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مزید کتنا وقت درکار ہوگا؟ جسٹس اعجازلاحسن
ممبران کے حج پر ہونے یا چھٹیوں پر جانے کے موقف سے مطمئن نہیں ہیں، پہلے دن بھی 25 منحرف ووٹ نکل جاتے تو دوبارہ گنتی ہوتی، موجودہ ارکان کا مطلب ہے جتنے موجود انہیں کو گنیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس
ہم آپ کی مزید وقت دینے کی پریشانی کوسمجھتے ہیں، چیف جسٹس
لیکن یہ بتائیں کہ اگر وقت دیتے ہیں تو اس دوران صوبے کے معاملات کیسے چلینگے؟جمہوریت زیادہ بہتر طور پر چل سکتی ہے جب عوام فیصلہ کرے ،چیف جسٹس
میرے خیال میں گورنر عبوری طور پر کام کریں تو وہ عمل غیر آئینی ہوگا،چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکلا کو تیاری کے لیے آدھا گھنٹے کہ مہلت دے دی
اگر حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہتے تو صوبے کا انتظام کون چلائے گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے اسی لیے تیس گھنٹے کا وقت دیا

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hYzD4ZJ/sup111111.jpg