وہ وعدہ ہی کیاجووفاہو

Arslan

Moderator
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سادگی کے تمام دعوے اوروعدے ہوا میں اُڑاتے ہوئے خیبرپختونخواہ حکومت نے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کو منانے کیلئے 30پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیے ہیں جو تمام مراعات بھی لیں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ نے30 پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیئے ہیں اور پارلیمانی سیکریٹریز میں زیادہ تر پارٹی کے وہ اراکین شامل کئے گئے ہیں جو تحریک انصاف کی صوبائی قیادت سے ناراض تھے اور گزشتہ کچھ روز سے پارٹی کے اجلاسوں میں بھی شرکت نہیں کررہے تھے، ان ناراض اراکین کو منانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے انہیں پارلیمانی سیکریٹریز مقررکیا جو سب مراعات کے مزے بھی لیں گے۔صوبائی حکومت کی جانب سے پارلیمانی سیکریٹریز کی تقرری کا نوٹی فکشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد پشاور، ہنگو اور دیگر شہروں سے منتخب تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کو پارلیمانی سیکریٹریز مقررکیا گیا ہے۔ نئے پارلیمانی سیکریٹریز کو گاڑیوں کے ساتھ تمام مراعات بھی مہیا کی جائیں گی۔

source
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پيپلز پارٹي الف تا ي
مسلم ليگ الف تا ي
اے اين پي
فضل الرحمان گروپ آف علماء سو
شيرپاؤ گروپ اور دوسرے سياسي جماعتوں کے لوگوں کو تحريک انصاف نے اپني جماعت ميں شامل کرکے ايک بڑي غلطي کي ہے يہ پاکستان کي وہ گندگي ہے جس سے جان چھڑائے بغير پاکستان کي عوام کبھي فلاح نہ پائے گي
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
"naya" kpk ! (bigsmile)

روشن پاکستان کراچي ميں قتل عام
روشن پاکستان پٹرول کي قيمتوں ميں دس روپے اضافہ
روشن پاکستان آٹا مہنگا بجلي مہنگي لوڈشيڈنگ گيس مہنگي

 

RockyH

MPA (400+ posts)

روشن پاکستان کراچي ميں قتل عام
روشن پاکستان پٹرول کي قيمتوں ميں دس روپے اضافہ
روشن پاکستان آٹا مہنگا بجلي مہنگي لوڈشيڈنگ گيس مہنگي


bhaarr main jain baqi k soobay aur leader,, vohi puranay..humain to unsay umeed bhi nahin......bs ye batao tabdeeli kahan hai,,, Naya kpk kahan hai?
 

DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
پشاور، ہنگو اور دیگر شہروں سے منتخب تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کو پارلیمانی سیکریٹریز مقررکیا گیا .ہے

so can this moderator or any one explain this line muft may tho select ni kia PTI walo nay...
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
bhaarr main jain baqi k soobay aur leader,, vohi puranay..humain to unsay umeed bhi nahin......bs ye batao tabdeeli kahan hai,,, Naya kpk kahan hai?
اس ابليسي نظام حکومت سے کوئى اميد رکھنا جہالت ہے جب تک اس نظام حکومت کو بدل نہيں ديا جاتا پاکستان کے عوام کے حالات کبھي نہيں بدل سکتے
 

RockyH

MPA (400+ posts)
اس ابليسي نظام حکومت سے کوئى اميد رکھنا جہالت ہے جب تک اس نظام حکومت کو بدل نہيں ديا جاتا پاکستان کے عوام کے حالات کبھي نہيں بدل سکتے

hahahhahaah,,, achawwww!!!! (bigsmile)
 

HowDoUDo

MPA (400+ posts)

روشن پاکستان کراچي ميں قتل عام
روشن پاکستان پٹرول کي قيمتوں ميں دس روپے اضافہ
روشن پاکستان آٹا مہنگا بجلي مہنگي لوڈشيڈنگ گيس مہنگي


Roshan pakistan sirf naam ka hi roshan hai, har taraf to andheroon ke ujalay hain
 

RockyH

MPA (400+ posts)
KPK main roti ki qeemat 15 rupai..... "Naya" kpk , aur vohi puranay paghal PTIers!!! (bigsmile)
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
KPK main roti ki qeemat 15 rupai..... "Naya" kpk , aur vohi puranay paghal PTIers!!! (bigsmile)
پنجاب نے آٹا جو مہنگا کرديا ہے اور حکومت نے پٹرول ڈيزل اور ديگر اشياء کي قيمتوں ميں سو فيصد اضافہ جو کرديا ہے
 

RockyH

MPA (400+ posts)
پنجاب نے آٹا جو مہنگا کرديا ہے اور حکومت نے پٹرول ڈيزل اور ديگر اشياء کي قيمتوں ميں سو فيصد اضافہ جو کرديا ہے
to punjab, sindh balochistan main roti 15 ki kyun naee huee?? :13: ye tabdeel sirf teeli k soobay main he kyun?
 

jeosher

MPA (400+ posts)
Re: CHANGE in KPK- for worst!!

AND THEY USED TO LAUGH AT SHEHBAZ SHARIF FOR HAVING HIS PIC IN NEWSPAPER ADS....:lol::lol:

1378268873_Untitled-13.gif
 
Sponsored Link