وہ دن خوبصورت تھے جب ہم ایک ساتھ چائے پیتے تھے، اہلیہ سلمان شہباز مفرور

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسی لیے کہتے ہیں کہ سور نہ کھاؤ . جانور بھی منحوس اور بدصورت، کھانے والے بھی منحوس اور بدصورت، وہ دن بھی منحوس اور بدصورت جس دن کھایا جائے اور وہ ملک بھی منحوس اور بدصورت جہاں کھایا جائے
اس لے چھوڑو اس ملک کو اور اپنے وطن واپس آ کر اپنی چوریوں اور منی لانڈرگ کے مقدمات کا بھی سامنا کرو اور دل بھر کر "فنٹاسٹک ٹی" بھی پیو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ دن کتنے خوبصورت جب ان چوروں فراڈیوں منی لانڈروں کے اکاؤنٹ
میں اربوں روپے پاپڑ والے چاٹ والے اور رکشے والے کے اکاؤنٹ سے منی لانڈر ہوکر آتے تھے
حرام کی کمائی کتنی پیاری تھی اربوں روپے حرام کئ کمائی کے آتے تھے
 

Wise-brain

Politcal Worker (100+ posts)
She’s is Salman Shahbaz wife and SS’s Baho.
She is also in the U.K. enjoying in luxury looted flat with her husband.