وہ بیٹی تھی پنج آبوں کی - بینظر

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ نظم خاص طور پر سہراب کے لیے " بی بی رانی" کی یاد میں

’تم کتنے بھٹو مارو گے‘

جو قریہ قریہ ماتم ہے
اور بستی بستی آنسو ہے
صحرا صحرا آنکھیں ہیں
اور مقتل مقتل نعرہ ہے
سنگ ستاروں کے لیکر
وہ چاند چمکتا نکلے گا

’تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘

جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
تم کتنا رستہ روکو گے
وہ اک ایسا جادو تھی
جو سر پر چڑہ کر بولے گی
ہر زنداں کے ہر مقفل کو
وہ چابی بن کر کھولے گی

’تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘

جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
تم کتنا رستہ روکو گے
وہ اک ایسا جادو تھی
جو سر پر چڑہ کر بولے گی
ہر زنداں کے ہر مقفل کو
وہ چابی بن کر کھولے گی
شور ہواؤں کا بن کر
وہ آنگن آنگن ہولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
’تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘

تم خاکی وردی والے ہو
یا کالی داڑھی والے ہو
تم نیلے پیلے اودے ہو
یا گورے ہو یا کالے ہو
تم ڈاکو چور لٹیرے ہو
یا قومی غنڈے سالے ہو
اپنے اور پرائے ہو
یا اندھیاروں کے پالے ہو
وہ شام شفق کی آنکھوں میں
وہ سوہنی ساکھ سویروں کی
’تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘

وہ دیس دکھی کی کوئل تھی
یا تھر میں برکھا ساون کی
وہ پیاری ہنسی بچوں کی
یا موسم لڈیاں پاون کی
تم کالی راتیں چوروں کی
وہ پنکھ پکھیرو موروں کی
’تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘

وہ بہن کسانوں کی پیاری
وہ بیٹی مل مزدوروں کی
وہ قیدی تھی زرداروں کی
عیاروں کی سرداروں کی
جرنیلوں کی غداروں کی
ایک نہتی لڑکی تھی
اور پیشی تھی درباروں کی
’تم کتنے بھٹو مارو گے
ہر گھر سے بھٹو نکلےگا‘

وہ بیٹی تھی پنج آبوں کی
خیبر کی بولانوں کی
وہ سندھ مدینے کی بیٹی
وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی
اور ہر سو قاتل ٹولے تھے
اے رت چناروں سے کہنا
وہ آنی ہے، وہ آنی ہے
وہ سندر خواب حقیقت بن
چھاجانی ہے، چھا جانی ہے
وہ بھیانک سپنا آمر کا
’تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘

وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
’تم کتنے بھٹو مارو گے
 
Last edited by a moderator:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
واہ ٹاکر واہ خاص طور پر

وہ بہن کسانوں کی پیاری

وہ بیٹی مل مزدوروں کی
وہ قیدی تھی زرداروں کی
عیاروں کی سرداروں کی
جرنیلوں کی غداروں کی
ایک نہتی لڑکی تھی
اور پیشی تھی درباروں کی

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

وہ جانی دشمن کسانوں کی
محنت کش، مل مزدوروں کی
وہ گھر والی زرداروں کی
عیاروں کی سرداروں کی
جرنیلوں کی غداروں کی
ایک چور اچکی لڑکی تھی
اور ساتھی تھی مکاروں کی

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
I am impressed and for sake of BB next time I will vote for Corrupt Bhagora Asif Ali Bhutto Zardari :biggthumpup:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے نواز شریف نے بی بی کی غیر اخلاقی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائی تھی کیا یہ سچ ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
تم نے مجھے کبھی دیکھا ہے زرداری کے حق میں بات کرتے ہوئے ! پیپلز پارٹی تو بینظر کے ساتھ ختم ہو گئی تھی

بلاول سے توڑی بہت امید ہے البتہ
I am impressed and for sake of BB next time I will vote for Corrupt Bhagora Asif Ali Bhutto Zardari :biggthumpup:
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں پتہ اس کا - لیکن یہ لوگ کسی بھی خد تک جا سکتے ہے - ان نے بینظر کے خلاف وہ پروپگنڈا کیا کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے

سنا ہے نواز شریف نے بی بی کی غیر اخلاقی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائی تھی کیا یہ سچ ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
سنا ہے نواز شریف نے بی بی کی غیر اخلاقی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائی تھی کیا یہ سچ ہے

مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ نواب کے خلاف سازش ہے ،تاکہ وہ باقی ماندہ روزوں میں ٹین ڈبہ بجا کر لوگوں کو سحری کیلئے نہ اٹھا سکے اور اس کی عید بھی جیل میں گزرے۔۔
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
تمہاری ہر منطق عقل سے خالی ہوتی ہے - پھر تو قائد اغظم کو بھی بھول جاؤ - لیڈر کا ویژن ہمیشہ زندہ رہتا ہے سیاست میں

Buhtoo K chakar main na pharo
Konsy Zamany main reh rahy ho
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ نواب کے خلاف سازش ہے ،تاکہ وہ باقی ماندہ روزوں میں ٹین ڈبہ بجا کر لوگوں کو سحری کیلئے نہ اٹھا سکے اور اس کی عید بھی جیل میں گزرے۔۔
:lol::lol::lol::lol: سو بٹا سو
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
just wonder how Benazir got married with Zardari? Benazir Intellectual level and Zardari level thousand of miles apart.

تم نے مجھے کبھی دیکھا ہے زرداری کے حق میں بات کرتے ہوئے ! پیپلز پارٹی تو بینظر کے ساتھ ختم ہو گئی تھی

بلاول سے توڑی بہت امید ہے البتہ
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ نواب کے خلاف سازش ہے ،تاکہ وہ باقی ماندہ روزوں میں ٹین ڈبہ بجا کر لوگوں کو سحری کیلئے نہ اٹھا سکے اور اس کی عید بھی جیل میں گزرے۔۔
نواب جس رفتار سے اپنے بین والے تھریڈ پر لگا ہوا ہے
:lol:مجھے نہیں امید اس تھریڈ پر پوھنچ سکے گا پہلے ہی شہید ہو جائے گا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ ایک مسٹری ہے میرے لیے بھی - دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں
بہت لوگوں سے پوچھا کافی قریب کے - لیکن کوئی تسلی بخش جواب نہ مل سکا
زرداری نے بینظر کی شخصیت کو کافی خد تک داغدار کیا

just wonder how Benazir got married with Zardari? Benazir Intellectual level and Zardari level thousand of miles apart.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
yes thats true. I have sympathy with Bhutto families and the tragedies but when watch zardari caching all these for his own my blood boils.

یہ ایک مسٹری ہے میرے لیے بھی - دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں
بہت لوگوں سے پوچھا کافی قریب کے - لیکن کوئی تسلی بخش جواب نہ مل سکا
زرداری نے بینظر کی شخصیت کو کافی خد تک داغدار کیا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)

سہراب ادھر ہی دوبارہ بین ہو جائے گا

وہ بدلے چکانے کے موڈ میں ہے

نواب جس رفتار سے اپنے بین والے تھریڈ پر لگا ہوا ہے
:lol:مجھے نہیں امید اس تھریڈ پر پوھنچ سکے گا پہلے ہی شہید ہو جائے گا
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
نواب جس رفتار سے اپنے بین والے تھریڈ پر لگا ہوا ہے
:lol:مجھے نہیں امید اس تھریڈ پر پوھنچ سکے گا پہلے ہی شہید ہو جائے گا

اوس غریب نوں پمپ کروا کروا کے ایہنی اشقل دے دتی گئی اے کہ ہُن جس ممبر نے وی بوٹ پائے ہون ، اوہنوںویکھ کے چکیاں وڈن لگ جاندا اے۔۔
 
Back
Top