Mind_Master
MPA (400+ posts)

دونوں نے کہا اے ہمارے رب! ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہوجائیں گےحق تعالیٰ نے فرمایا کہ نیچے ایسی حالت میں جاؤ کہ تم باہم ایک دوسرے کے دشمن ہوگے اور تمہارے واسطے زمین میں رہنے کی جگہ ہے اور نفع حاصل کرنا ہے ایک وقت تک فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے ....... سورة الأعراف آیات تیئس تا پچیس
کیا کوئی بتا سکتا ہے آیات میں مخاطب کس کس کو کیا گیا ہے ؟ اور اس بات کا کیا مطلب ہے کے تم کو وہیں زندگی بسر کرنی ہے اور وہیں مرنا ہے ؟ کیا یہاں بنی آدم مراد ہیں ؟
- Featured Thumbs
- https://onlydeenislam.files.wordpress.com/2011/01/quran.jpg
Last edited by a moderator: