Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف نے عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کیخلاف درج کرنے کا مطالبہ کردیا
سپریم کورٹ سے سرکاری پریس کانفرنس میں عمران خان کیخلاف ایک اور جھوٹے مقدمے کے اندراج کی کوشش کا فوری نوٹس لینے کی بھی استدعا
عطاءاللہ تارڑ کے الزامات مکمل طور پر لغو، بےبنیاد اور بیہودہ قرار دیکر مسترد
عبدالرزاق شر کا قتل تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے پہلے سے جاری شرمناک، غیرآئینی اور غیرقانونی مہم کا تسلسل قرار
عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس ایک وکیل کے مجرمانہ قتل پر پردہ پوشی کی سفّاک کوشش ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن
عبدالرّزاق شر کا خون انہی ہاتھوں پر ہے جنہوں نے 9 مئی کو آگ اور خون کا شرمناک کھیل کھیلا، رؤف حسن
عبدالرزاق شر کے قتل میں وہی کردار ملوّث ہیں جنہوں نے 9 مئی کو 25 بےگناہ پاکستانیوں کو قتل، سینکڑوں کو زخمی کیا، رؤف حسن
ملک میں لاقانونیت اور آئینی و انتظامی دہشتگردی میں ملوث حکمران گروہ نے 9 مئی کو جمہور کی بالادستی کو ذبح کرنے کی کوشش کی، رؤف حسن
عبدالرزاق شر کے قتل پر بلا تحقیق 2 گھنٹوں میں چیئرمین تحریک انصاف پر الزام اسی شرمناک منصوبے کا شاخسانہ ہے، رؤف حسن
قتل و غارت گری کے واقعات اور بلاتحقیق تحریک انصاف اور چیئرمین تحریک انصاف پر الزام اب ایک روایت کی شکل اختیار کر چکی ہے، رؤف حسن
تین نومبر کو وزیرآباد میں عمران خان کو گولیاں ماری گئیں، مقدمہ درج ہوا نہ آج تک کوئی تحقیقات کی گئیں، رؤف حسن
9 مئی کو پرامن احتجاج کا فائدہ اٹھا کر جلاؤ گھیراؤ کیا گیا اور سینکڑوں شہریوں کو گولیاں ماری گئیں مگر ابھی تک کوئی تحقیق نہیں کی گئی، رؤف حسن
عبدالرزاق شر کے آج کے قتل پر بھی بلاتحقیق عمران خان کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں نامزد کرنے کا سرکاری اعلان کیا گیا، رؤف حسن
خود پر قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان نے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور خفیہ ایجنسی کے ایک اعلیٰ افسر کو نامزد کیا، رؤف حسن
عمران خان نے ان تینوں افراد کے عزائم سے قوم کو مسلسل آگاہ کیا، رؤف حسن
یہ تینوں افراد بدستور عہدوں پر موجود ہیں اور ملک انتشار اور قتل و غارت گری کی آگ میں جل رہا ہے، رؤف حسن
عمران خان ڈیڑھ سو سے زائد جھوٹے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں، رؤف حسن
عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ عمران خان کی بجائے وزیراعظم اور وزیرِداخلہ کیخلاف درج کیا جائے، رؤف حسن
دونوں کو عہدوں سے ہٹا کر شاملِ تفتیش کیا جائے، رؤف حسن
سپریم کورٹ عبدالرزاق شر کے قتل اور سرکاری پریس کانفرنس کا نوٹس لے اور ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا اہتمام کرے، رؤف حسن
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZKrL6kx/raufuaaha.jpg