- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/Xz25R44.jpg
Last edited by a moderator:
.جب نواز شریف نے عدالت پر حملہ کیا تھا غالبا تحریک انصاف کے ہاتھ میں تھی سپریم کورٹ بار؟پچھلے دس سالوں میں لاہور ہائیکورٹ بار پہلی بار تحریک انصاف کے وکیلوں کے ہاتھ میں آئ ہے یہ تو ہونا ہی تھا
https://tribune.com.pk/story/1339376/election-results-hamid-khan-group-wins-lhcba-elections/
پچھلے دس سالوں میں لاہور ہائیکورٹ بار پہلی بار تحریک انصاف کے وکیلوں کے ہاتھ میں آئ ہے یہ تو ہونا ہی تھا
https://tribune.com.pk/story/1339376/election-results-hamid-khan-group-wins-lhcba-elections/
وکلا ، ڈاکٹر مافیا کی شکل اختیار کر چکے ھے انکی تمام تنظیموں اور یونین پر مکمل پابندی ھونی چاھیے۔
پر تشدد تنظیم ساری ایک ناسور اور قانون کی راہ میں رکاوٹ ھے۔
یہ وکلا چاھتے ھیں کے انکے چہیتوں پر قانون نافذ ھی نہ ھو۔
.جب نواز شریف نے عدالت پر حملہ کیا تھا غالبا تحریک انصاف کے ہاتھ میں تھی سپریم کورٹ بار؟
ہو سکتا ہے تب نواز شریف اور ساری مسلم لیگ نوں کی قیادت تب تحریک انصاف میں ہو
1997 mein pti ne jo supreme court pe hamla kia tha uss pe imran khan ki jitni bhi muzammat ki jate kam he
Obviously pro pmln lawyers group is behind it and rafeeq rajwana and Rana sanaullah pumping money in lawyers group
اس وقت دوبارہ وہ ہی نوں لیگ دوبارہ لوہے کے چنے بنی ہی تھی فیصلہ ابھی دور تھا.پتا نہیں کب شرمندہ ہی.ابھی بھی عدالت کو گالیاں بک رہا تھا ججوں کو نواز شریف کے انہوں نے ثبوت دکھائے بغیر اس کو کلیر کیوں نہیں کیا.پتا نہیں کون سی دنیا میں رہتے ہو آپ.نواز لیگ نے تب بہت برا کیا تھا ویسا ہی اب تحریک انصاف نے کیا ہے ، نواز لیگ نے تب معذرت کی اور حملہ کرنے والوں سے علیحدگی اختیار کرلی ان میں ایم این اے بھی شامل تھے لیکن عمران خان کی طرف سے مذمت تک نہیں ہوئی جبکہ حامد خان کھل کر وکلاء کی حمایت کررہے ہیں کیا یہ منافقت نہیں ہے؟؟