ووٹ کی شرعی حیثیت : دنیا کی زندگی :: شہزاد احمد صدیقی

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

attachment.php
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
پچھلی دفعہ لاہور بائی الیکشن میں جنہوں نے ۵۹۲ ووٹ دیئے تھے اس دفعہ وہ بھی سوچ سمجھ کے ووٹ دیں گے، مطلب جماعتی نوسربازوں کی ضمانت بحقِ سرکار ضبط ہونی
:D​
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ بات میں آپ سے پوچھ پوچھ کے تھک گیا ہو کہ دیندار شخص خود فاسقوں کو اسمبلی میں جا کر ووٹ دیتا ہے۔۔۔(آپکی لاجک کے مطابق)۔۔۔تو وہ کیسے جائز ہے؟

جواب کا انتظار رہے گا۔

آپ نے بھی وہ ہی بات کرنی ہے جس کا جواب نہیں دینا آپ نے ، آپ صرف مجھے ایک بات کا جواب دیں کہ پاکستان کا کوئی بھی سیاست دان ، کوئی بھی مخالف ، کسی بھی حوالے سے اس کی وابستگی" انسانی غلطی کے امکان کے ساتھ " اس کو دائرہ اسلام سے خارج کرتی ہے یا باقی رہنے کا کوئی
امکان ہے ؟؟؟

تھریڈ روزانہ اس حوالے سے لگاتے ہیں ، میں تو اس کو شور ہی کہوں گا کہ آپ اپنی بات تو سب سے منوانا چاہتے ہیں اور ساتھ دھمکی بھی دیتے ہیں لیکن فاسق اور منافق کے حوالے سے قران اور حدیث کا حوالہ اپنی پسندیدہ جماعت تحریک انصاف پر لاگو کیوں نہیں کرتے ؟؟؟ یا آپ کی لڑائی صرف جعلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے ہے ؟؟؟؟ باقی سب فرشتے ہیں ، یا تو حق بات کریں اور ان سب کو رد کریں جو اس لسٹ میں آتے ہیں یا پھر ان کی الیکشن مہم چلائیں

آپ کا مسئلہ ہے ہے کہ آپ کے آج کے تھریڈ کے حوالے سے بھی آپ کو کسی نے نہیں بخشا حالانکہ سچ بول رہے ہیں ،کسی نے آپ کا لحاظ نہیں کیا تو آپ کو کیا ہمدردی ہے ،اس جماعت سے جس میں پورے پاکستان سے سیاسی گھوڑے شامل ہو گئے ہیں اور ساتھ ساتھ میڈیا پر سب کا تماشا بھی لگا ہوا ہے اور آنے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے

آپ کی سوچ کا نچوڑ صرف یہ ہے کہ اسمبلی میں ووٹ کیوں دیا ، فضل الرحمان ایم ایم اے کا حصہ کیوں ہے یہ کام تحریک انصاف نے بھی کئے ہیں
سب بھانت بھانت کی بولیاں ہیں

بھائی لے جاؤ سب کو عدالت میں ، فیصلہ ہو جائے گا ، جس نے جس نیت سے کام کیا اس کا جواب اس کو مل جائے گا ، نہیں ملے گا تو الله حساب اور جواب لے لے گا ، یا تپپ دینی جماعتوں کو ووٹ دو نتیجہ نہ نکلے تو دوسری جماعتوں سے زیادہ چھتر مارنا ، لیکن جن کو دین اور مذہب کا مطلب بھی نہیں آتا ان کیلئے مہم چلاؤ یہ اسلام نہیں ہے

such bolo

آپ کا کام ہے کہ جب آپ کوئی تھریڈ کھولیں اور لوگ اس تھریڈ کے موضوع کے مطابق آپ سے سوال کریں تو آپ جواب دیں
ہمیشہ کی طرح آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا

آپ جس بات کی تلقین کر رہے ہیں تو میں اسی پر آپ سے سوال کر رہا ہوں
تھوڑی دیر کے لئے آپ سمجھیں میں کسی کو سپورٹ نہیں کرتا

اب میرے سوال کا جواب دیں

آپ نے کہا کہ ووٹ سچ کی گواہی ہے اور فاسق کے لئے ووٹ مانگنا نہی عن المنکر ہے ظاہر ہے اسکا مطلب ووٹ دینا منکر ہوا اور دیندار کے لئے ووٹ مانگنا امر بالمعروف ہے یعنی دیندار کو ووٹ دینا نیکی ہوئی
تو جناب مجھے اتنی بات سمجھا دیں کہ اگر ایک دینی جماعت کسی فاسق جماعت سے سیٹ اڈجسٹمنٹ کرے اور اپنے ووٹر سے کہے کہ فلاں فاسق کو ووٹ دو کیوں کہ ہم نے اس سے سیٹ اڈجسٹمنٹ کی ہے تو کیا یہ اسی اصول اور دعوت کی مخالفت نہیں جو آپ یہاں لوگوں کو دے رہے ہیں، کیا ایک دین دار جماعت لوگوں کو فاسق کو ووٹ دینے کا کہے گی تو یہ منکر نا ہوگا؟؟ پھر وہی دیندار جماعت اسمبلی میں جا کر فاسقوں کو ووٹ دیگی اور فاسقوں سے ووٹ لے گی...تو یہ کونسی دعوت اور کونسا دین ہے؟؟

اگر میری بات غلط ہے تو کیوں ؟ اس الجھن کو دور کردیں ہو سکتا ہے میں آپ کی بات سے قائل ہوجاؤں
 
imran_hosein_fan

Jammat e ghair islami duniya ki sub se bari munafiq jamaat hai, inki history munafiqat se bhari pari hai
 
سوال کچھ ، جواب کچھ ، آپ کہ دیں کہ سب کافر اور فاسق ہیں اور پھر میں جماعت اسلامی کے حوالے سے جواب دے دوں گا ، آپ یہ ہی کہنا چاہتے ہیں ؟

آج عمران خان کی مزار پر سجدے کی ویڈیو وائرل ہے اور آپ قبروں پر سجدے کے خلاف تھریڈ لگا رہے ہیں ؟؟؟'اب عمران خان کیلے کیا حکم ہے ؟؟؟؟
کیا دائرہ اسلام سے خارج یا اس کا دفاع کریں گے یا اب بھی اس کا ساتھ دیں گے ؟؟ میں یہ سمجھ لیتا ہوں کہ جماعت اسلامی نے ماضی میں جس کا بھی ساتھ دیا ، جس نیت سے دیا وہ غلط ، بس اب علم غیب اگر رکھتے ہیں تو عمران خان کے دل کا حال بتائیں یا اس کی غلطیاں معاف ؟؟

Back
Top