ووٹ کو عزت کا نعرہ لگاکر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے، عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
2678971-imrankhantoshakhanax-1722671401-665-640x480.jpg


https://twitter.com/x/status/1819653338952356103
https://twitter.com/x/status/1819652633738576376
https://twitter.com/x/status/1819648437047967745
https://twitter.com/x/status/1819648614756434214
https://twitter.com/x/status/1819652797412905436
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔


اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ کر کروں گا۔ سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو 4 حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی۔

بانی پی ٹی آئی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ میں نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا کہا ہے۔ محمود خان اچکزئی سیاسی جماعتوں سے بات کریں گے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1819677370762014891 https://twitter.com/x/status/1819734600559530017 https://twitter.com/x/status/1819643024953033189 https://twitter.com/x/status/1819642279969333595 https://twitter.com/x/status/1819661144753143999 https://twitter.com/x/status/1819696909147144494
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Vote ko izzat: Awam key khidmat who cares?
Boot ko izzat: Loot mar ka moka.
Who fits in these criteria?