ووٹ کو عزت مل گئی! حقیقی معنوں میں ووٹ کی طاقت نظر آئی

free_man

MPA (400+ posts)
مسلم لیگ نون نے کبھی موجودہ ووٹر کے ذہن میں اٹھنے والے سوالوں کا جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں محسوس کی کہ ان کے فائل ٹیکسس میں اتنی گنجائش نہیں تھی لندن کے مہنگے علاقوں میں فلیٹ خریدے تو پھر یہ فلیٹ کیسے لیے انہوں نے سمجھا کہ یہ بڑا مسئلہ نہیں ہے اور ووٹر اس مسئلہ کو بھول کر روزانہ کے مسائل میں الجھ جائیں گے
مگر ایسا نہیں ہوا اور ان شاء اللہ آگے بھی نہیں ہوگا
 

Back
Top