ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس جولائی کو ووٹ ڈالنے کا طریقہ

پاکستانیوں ! ملک کا مستقبل کسی بھی حکمران کی وفاداری سے بڑھ کر ہے۔


تبدیلی قوموں نے لانی ہے۔

عمل کا وقت آن پہنچا ہے۔

گھر سے باہر نکلئے اور اپنا فرض ادا کریں اس تحریک انصاف کو ووٹ دیں جو آپ کو غلامی اور پستی کی زنجیروں سے باہر نکالنا چاہتی ہے-

ووٹ دیجیے پاکستان کے لیے اور بلے پر مُہر لگائیے!

اب صرف عمران خان ، بلے پر نشان !




 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Dimzy0GXsAAT953.jpg