ووٹ چوری:پی ٹی آئی امیدوار نے گھر گھر فارم 45 پہنچانا شروع کردیئے

alamgi1h13.jpg

ووٹوں کی چوری کے خلاف منفرد مہم، پی ٹی آئی امیدوار نے گھر گھر فارم 45 پہنچانا شروع کردیئے

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے236 سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے ووٹوں کی چوری کے خلاف گھر گھر فارم 45 پہنچانا شروع کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عالمگیر خان نے کراچی کے حلقہ این اے 236 سے مبینہ طور پر سوا لاکھ ووٹوں کی چوری کے خلاف شروع کی گئی منفرد مہم کی ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی ورکر کو گھر گھر میں فارم 45 پہنچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پی ٹی آئی ورکر گھر گھر فارم 45 پہنچا کر ووٹرز سے عدالت میں ووٹوں کی چوری کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست پر دستخط بھی لے رہے ہیں۔

عالمگیر خان نے ہمارا ایک لاکھ ووٹ کھاگئے، اپنے ووٹرز کو عدالت لے کر جائیں گے، گھر گھر فارم 45 پہنچارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1757019690990186690
پی ٹی آئی امیدوار کی جانب سے شروع کی گئی اس منفرد مہم کا سوشل میڈیا پر بھی خوب خیر مقدم کیا جارہا ہے،احمد نواز سکھیرا نے کہا کہ اس طرح جمہوریت مضبوط ہوگی،پارٹی سیاست سے بالاتر ہوکر ووٹ کا تقدس بحال کرنے کیلئے چلائی گئی اس مہم کو شروع کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1757040767049388435
صحافی عبید بھٹی نے کہا ہے کہ اگر 10ہزار لوگ بھی عدالت پہنچ گئے اور گواہی دیں کہ انہوں نے عالمگیر خان کو ووٹ ڈالا تو 1100 ووٹوں والا فراڈ وڑ جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1757071255855861961
محمد شاہزین راجا نے کہا کہ پاکستان کی یوتھ سے لڑنا ناممکن ہے، ہم نت نئے آئیڈیاز اور انقلابی سوچ کے حامل نوجوان ہیں، عالمگیر خان نے عوام کے ووٹوں کی چوری کے خلاف لڑنے کا بھی منفرد راستہ ڈھونڈ نکالا۔
https://twitter.com/x/status/1757051765579526382
فرزانہ نامی صارف نے کہا کہ تمام ہارنے والے امیدوار اپنے فارم 45 کی کاپیاں کرواکے حلقے کےووٹرز میں بانٹیں اور ووٹرز کو ساتھ لے کر عدالت جائیں۔
https://twitter.com/x/status/1757077286606475269
حسان احمد نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کے ایسے نت نئے خیالات سے پیار کیسے نا ہو، نتائج کے ساتھ عوام کے پاس پہنچنے سے نا صرف عوام کو امید ملے گی بلکہ ووٹ کے تقدس کیلئے لڑنے کی طاقت بھی ملے گی۔
https://twitter.com/x/status/1757057706106515744
مہرین نامی صارف نے بھی اس مہم کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس بات سے قطع نظر کہ آپ نے کس جماعت کووو ٹ دیا، ووٹ کا تقدس بحال ہونا چاہیے ، جمہوریت اسی طرح پلتی پھولتی ہے۔ https://twitter.com/x/status/1757054569907986436
ایک اور صارف نے کہا کہ کہا تھا کہ پی ٹی آئی کی یوتھ سے پنگا مت لینا،اپوزیشن میں نہیں بیٹھنا، اس غیر قانونی اور غیر آئینی حکومت کو تسلیم مت کریں ، حقیقی آزادی میں جیت تک جنگ جاری رہے گی۔
https://twitter.com/x/status/1757025198182682634
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

جس طرح گنجوں نے بے نظیر کے ننگے فوٹو جہازوں سے نیچے پھینکے تھے اس طرح فارم 45بھی پورے ملک میں پھیلا دینے چاہئیں

Ranch Dressing Snl GIF by Saturday Night Live