ووٹ صرف عمران خان کا ہے،کوئی جائے یا نہ جائے،اسدعمر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ووٹ صرف عمران خان کا ہے کوئی پارٹی سے جائے یا نہ جائے فرق نہیں پڑتا، اسد عمر، عمران خان سے ملاقات کے سوال پر کہا جی شاید لاہور میں مل لوں۔۔!!!

ووٹ صرف عمران خان کا ہے ، کوئی پارٹی سے جائے یا نہ جائے فرق نہیں پڑتا ،اسد عمر
پارٹی میں کوئی ایکٹو رول ادا کرینگے ، سوال
صبح سے تیسری عدالت میں پیش ہو رہا ہوں ، اسد عمر
آپ لاہور جا رہے ہیں عمران خان سے ملاقات کرینگے ، سوال

جی شاید عمران خان سے مل لوں ، اسد عمر کا جواب

https://twitter.com/x/status/1663126445009547265
https://twitter.com/x/status/1663126479440343042
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)
مجھے سب سے زیادہ دکھ اسد عمر کے پارٹی عہدہ چھوڑنے پے ہوا تھا باقی کون جا رہا ہے کون جائے گا اس سے کوئی فرق نہیں پرتا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ووٹ صرف عمران خان کا ہے کوئی پارٹی سے جائے یا نہ جائے فرق نہیں پڑتا، اسد عمر، عمران خان سے ملاقات کے سوال پر کہا جی شاید لاہور میں مل لوں۔۔!!!

ووٹ صرف عمران خان کا ہے ، کوئی پارٹی سے جائے یا نہ جائے فرق نہیں پڑتا ،اسد عمر
پارٹی میں کوئی ایکٹو رول ادا کرینگے ، سوال
صبح سے تیسری عدالت میں پیش ہو رہا ہوں ، اسد عمر
آپ لاہور جا رہے ہیں عمران خان سے ملاقات کرینگے ، سوال

جی شاید عمران خان سے مل لوں ، اسد عمر کا جواب

https://twitter.com/x/status/1663126445009547265
https://twitter.com/x/status/1663126479440343042
https://twitter.com/x/status/1657374099218284544
 
Back
Top