ووٹوں میں ہیرا پھیری: اللہ تعالیٰ ان کو بے نقاب کرے گا۔:سعودی عالم دین

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1755870671060488372
السلام علیکم شیخ۔ انتخابات کے دوران اگر کچھ طاقتیں (لوگ) ووٹوں میں ہیرا پھیری کرکے عوام کو ان کا حق نہیں دیتیں تو ان طاقتوں اور ان جعلی منتخب لوگوں کے بارے میں اسلام کا کیا موقف ہے؟

"ان سے ان کے جھوٹ اور فریب کا حساب قیامت کے دن ہوگا اور اللہ تعالیٰ ان کو تمام لوگوں کے سامنے بے نقاب کرے گا۔"سعودی عالم دین شیخ عاصم الحکیم آج کیے گئے سوال پر جواب