Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
وقت کا تقاضہ
ملک اس تیس سالہ تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا.جس میں بات قبریںکهودنےا ور کفن پہننے تک پہنچ
چکی ہے.آور دونوں پارٹیاں آپنی آپنی باتوں پہ باضد ہیں اور سپریم کورٹن ے بهی کردار آدا کرنے سے انکار
کردیا ہے اسی بنا پر معاملہ وہیں کا وہیں پڑا ہے جاں تک آیک آہم پارٹی یعنی میڈیا بهی بات ہے ان کو آیک سنہری
موقع مل چکا ہے مال بننے کا.مختلف میڈیا چینل آپنے آپنے مفادات کو مدنظر رکهہ کر آپنا موقف پیش کر رہیں
ہیں.اور کچهہ پیسے کی چمک دیکهہ کر اندهے ہو چکے ہیں
ذرا دہرنا دینےوالی پارٹیوں کے مطالبات پر بات ہو جائے.تحریکِ انصاف کا کہینہ ہے کہ انتخابات میں بہت
بڑی دہندلی ہوئی جس کی تاریخ میں مثال نہی ملتی.جب کہ قادریکا کہنا ہے کہ ہماری لوگوں کا ماڈل ٹائون میں قتل عام ہوا اورہم آپنے شہیدوں کے خون کا ازالہ کیا جائے اور جودیشل کمیشن میں نامذد لگوں ے خون کا
حساب لیا جائے.کیایہ دونوں مطالبات آئینی ہیں؟.آگر کوئی پارٹی دہندلی کے ثبوت سامنے رکهہ دے اور ان
ثبوثوں کی تصدیق آلیکشن کمیشن کا آیک آہم عہدے دارر تصدیق کردے تو کیا هر کوئی آیسے انتخابات کو مانے
گا.آور جہاں تک قادریصاحب کے مطالبہ کا تعلق ہے وہ بهی آئینی ہے کیونکہ جب عدالتی میشن نے ہی دیا تو
پهر آف آی آر درج کرنا لازم بنتا
آب وقت کاتقاضہ ہے کہ حکومت باعزت طور پر آیک مہینے کی رخصت پر چلے جائیں اور انتخابی دہندلی کی
آذادانہ تحققات کا آغاذ کیا جائے.اور ماڈل ٹائون کے واقعہ میں آپ سمیت جو ملوث ہے اُسے سخت سے سخت
سزای جائے کیونکہ ملک میں کافی عرصے سے عادالتوں کا کردار ختم ہو چکا ہے اور مجهے یقین ہے اس عدالتی نظام
و دیکهہ کر حضرت عمر رضہ پہ کا بیت رہی ہوگی.آگر حکومت نے یہ سب کهہ نہ کیا تو هر تیسری قوت بڑی دهوم
دهام سے آئی گی اور اُن کی باری ضمانت ملنا بهی مشکل ہوگی اور جدا کا سفر بهی
آیڈمن میرے تهڑیڈ میں مُداخلت یا تبدیلوں سے گریزکریے گا
(حارث عباسی)
کی بورڈ خراب ہونے کی وجہ سے کچهہ غلطیاں ہوں گی
;)

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/profile_images/1587887828/679clock.jpg
Last edited: