وفاقی وزیرفیصل واوڈا کا 75ہزار خاندانوں کو راشن دینے کا اعلان

Last Gladiator

Politcal Worker (100+ posts)
رام گلی کے دلّے کے پوتوں کے درباریوں کو آئینہ دکھانے والا کپتان کا ایک دلیر سپاہی ۔ ۔ ۔
faisvaw.jpg
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا۔۔
نو نی دوست اس پر بھی کچھ نکتہ چینی کریں ۔ صحافتی مافیا تو اعتراضات کرے گا ہی ۔

مگر وہ دو لتّی والا خچر کدھر ہے؟ کیا لندن میں محصور ہوا بیٹھا ہے؟ اسکےاہل خانہ پر تو عذاب ہی اترا ہوا ہو گا