وفادار پپٹس

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
خبر یہ ہے کہ اراکین اسمبلی کے اثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ سے خاموشی کے ساتھ ہٹا لی گئی ہیں ، الیکشن کمیشن سے جب اس بارے میں سوال گیا تو انہوں نے عجیب سے موقف دیا کہ یہ فیصلہ بہت پہلے ہوچکا تھا ،اگر الیکشن کمیشن کی بات درست مان لی جاۓ تب بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر اس موقع پر ہی کیوں ؟


اب جبکہ پانامہ لیکس کے نتیجے میں مزید بارہ تیرہ سو پاکستانی سیاستدانوں، مذہبی رہنماؤں یا جرنیلوں کی خفیہ جائیداد کی تفصیلات آنے والی ہیں تو الیکشن کمیشن نے وفادار کتے کا ثبوت دیتے ہوے ان حرامخوروں کی جائیداد کی وہ تفصیلات جو انہوں نے الیکشن کمیشن کو حلفیہ بیان کے ساتھ مہیا کی تھیں عوام کی نظروں سے غائب کر دی ہیں کیونکہ خفیہ جائیداد کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ سب نااہل ہوجائیں گے


اگر تو یہ الیکشن کمیشن کرپٹ سوروں سے تنخواہیں لے رہا ہے تو پھر ہمارا اعترا ض کرنا نہیں بنتا لیکن اگر یہ کتے کے بچے عوام کے ٹیکسز کی کمائی سے تنخواہیں اڑا رہے ہیں،تو پھر عوام ان کا گریبان پکڑ کر میدان میں لے آئیں اور انکے سر قلم کردیں تاکہ آئندہ کوی بھی سرکاری اہلکار کرپٹ لوگوں کا ساتھ دینے کی ہمت نہ کرے


مثال دیتا ہوں انصاف کسطرح دیا جانا ضروری ہے میرا ایک دوست پیٹرول پمپ پر جاب کرتا تھا دو عربی آئے اور اسے پیٹرول ڈالنے کا کہا جب وہ دس ریال کا پیٹرول ڈال چکا تو انمیں سے جو ڈرائیور تھا وہ بولا کہ ہم نے تو چار ریال کا پیٹرول ڈلوانا تھا ،اب ظاہر ہے کہ وہ جھوٹ بول رہے تھے انہیں یہ بات پہلے بتانی چاہئے تھی ،تھوڑی تکرار ہوئی تو ان میں سے ایک نے اس دوست کو سر میں پنچ مارا اور بھاگ کر سڑک کے پار چلا گیا ،گاڑی انکی ابھی وہیں تھی اتنے میں پولیس آ گئی ،پولیس نے دوست سے ماجرا پوچھا اس نے بتایا

اور انسے کہا کہ اسے کورٹ سے فیصلہ لینا ہے ، پولیس نے ان تینوں کو جیل میں لاک کر دیا اور کہا کہ قاضی نے عصر کے بعد بیٹھنا ہے تب آپکو اسکے سامنے پیش کیا جاۓ گا، میرے دوست نے بتایا کہ قاضی کا اتنا خوف تھا کہ دو گھنٹوں میں ان لڑکوں کے لواحقین نے منت سماجت کا ایک سلسلہ شروع کردیا، لوگ آ کر اسکا ماتھا چومتے

مگر منہ سے نہ بولتے بس منت کے انداز میں اسکے گھٹنوں کو چھوتے کبھی داڑھی کو ہاتھ لگاتے ،عجیب نظارہ تھا جسکی وجہ صرف ایک تھی کہ عصر کے بعد قاضی نے انکے بندوں کو سزا سنا دینی ہے اسلئے انکی خواہش تھی کہ کسی طرح یہ معاملہ قاضی تک نہ جاۓ اور صلح کر لی جاۓ


کیا ایسا معاملہ پاکستان میں ممکن ہے ؟ کیا سپریم کورٹ کا کوی جج الیکشن کمیشن کو عصر تک کا وقت دے کر یہ حکم دے سکتا ہے کہ عدالت میں آکر ایسا کرنے کی وجہ بتائی جاۓ، آجکا دن ڈھلنے سے پہلے پہلے فیصلہ سنایا جاۓ گا ؟

http://jang.com.pk/print/82459-todays-print
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت اور ای سی پی کا خیال ہے کہ معلومات کو حذف کرنے سے شائد لیک بند ہو جائے، جبکہ انھیں بحوبی اندازہ ہے کہ جب ایک بار "شریف" کی لیک ہو جائے تو پھٹ کر ہی دم لے گی
 

Hardware

MPA (400+ posts)
Dear brother! our supreme court is not gonna do a thing, chairman ECP is also a brother judge (rtd) of current judiciary and you know brotherhood among judges known as PETTIBAND BHAI
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)

سب کرپٹ ہیں، سیاستدان،الیکشن کمیشن، جج، عوام سب کرپٹ ہیں، کوئی نہیں بولے گا۔ تکلیف صرف اسے ہوگی جو کرپٹ نہیں، لیکن ایسے لوگ تعداد میں بہت کم ہیں، اس لئے صرف جل کڑھ کر اپنا خون جلانے کے سوا اور کچھ نہیں کرسکتے۔

 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Laikin pher b aap arabs ku bura bala kahtay hu???

Kia yee khula tazad nahi?
میری پوسٹ سے آپکو اندازہ ہوجانا چاہئے تھا کہ میں کسی سے اختلاف کے باوجود اس سے ناانصافی نہیں کرتا ، عربوں میں ڈھیروں برائیاں بھی ہیں اگر انکا ذکر چلا تو میں سب سے بڑھکر بیان کروں گا ، فی الحال انکی ایک خوبی کا ذکر کرنا تھا
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اپنے تھریڈ کا ٹاپک "وفادار کتے" بنایا تھا مگر موڈ نے جانے کیوں اسکو بدل دیا

:(
 

dildar

MPA (400+ posts)
اراکین اسمبلی کے گوشوارے یقینا آنے والی معلومات سے مختلف ہونگے اسی لئے نئے ناموں کے منظر عام پر آنے سے پہلے ہی ان گوشواروں کو حذف کردیا گیا ہے یوں تو نواز شریف بھی نااہل ہوچکا ہے کیونکہ اس کے گوشواروں میں آف شور کمپنیوں کا ذکر نہیں تھا
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Buhat mayoosi hoti he ye dekh ker ke koi bhee top brass mein aisa aadmi nahi Jo honestho aur patriotic ho..agar he bhee to USS ki zaban band he. This is a collective failure of society.
 
شکر ہے خدا کا کہ اگر ہماری قوم میں کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت نہیں ہے مگر دنیا میں ایماندار لوگ مر نہیں گئے ، یہ اصل جہاد ہے اگر کوی جاکر مولانا فضل الرحمن کے اطلاعا بتا دے ان جنرلسٹس کو بھی سلام جنہوں نے اپنی زندگی کو عظیم خطرات میں جھونکتے ہوے یہ مشکل ترین کام خوش اسلوبی سے انجام دیا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اس لئے ہذف کردی ہونگی شاید الیکشن کمشنر اور ان کے چیلوں کی بھی آف شور کمپنیاں ہوں۔ آخر کو دوہزار تیرہ میں خوب مال بنایا تھا تو کہیں چھپانا بھی تو تھا۔ ۔ ۔
 

shami11

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے آپ نے مولانا کا بیان نہی سنا کے یہ ایک طاغوتی قوتوں کی سازش ہے نورے کے خلاف - مولانا ایک خارش زدہ کتے کی طرح منہ سے جھاگ نکالتے ہووے پوری شدت سے حکومت مخالف لوگوں پر بھونک رہے ہیں


Mulana has no moral rights to talk about Islam, when he is standing himself with the corrupt...

شکر ہے خدا کا کہ اگر ہماری قوم میں کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت نہیں ہے مگر دنیا میں ایماندار لوگ مر نہیں گئے ، یہ اصل جہاد ہے اگر کوی جاکر مولانا فضل الرحمن کے اطلاعا بتا دے ان جنرلسٹس کو بھی سلام جنہوں نے اپنی زندگی کو عظیم خطرات میں جھونکتے ہوے یہ مشکل ترین کام خوش اسلوبی سے انجام دیا
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
phr log puchtay hain ke marshal law kyun ata ha. jab judiciary, ecp aur media hukumrano ki rakhail ban jatay hain aur insaf lenay ka koi rasta nahi bachta tu faislay sarkon pe hotay hain. aur phr fuj ko majboran takhta ulatna parta ha.
 

Back
Top