وطن فروش حکمران، سرکتے نقاب

RealPeople

Minister (2k+ posts)
ایاز صادق ایک دلیر بندہ ہے اس نے جو بھی بیان دیا ہے پاکستان میں بیٹھ کر دیا ہے۔ جس نے پکڑنا ہے ہمت ہے تو پکڑ لے مگر پھر انکشافات کا ایکس سلسلہ شروع ہوجاے گا جو موجودہ وطن فروشوں کو لے ڈوبے گا

Do baatain. Ek toh sub say pehlay tum ko doob marna chaiye , doosri Patwarris sirf keema naan ka pujaari hai, yeh bahduri aur inkashafaat waghera sub jhoot hai.

Pehlay raseeedaan kado, pher inkashafaat karna!
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Waisay to mei nay pti ko vote next time nhi dena tha lakin agr noon league asi bawoqoofi krti rehay ge to yaqeen kro vote pti kafi par jai gay
Bcz country 1st
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صادق ایک دلیر بندہ ہے اس نے جو بھی بیان دیا ہے پاکستان میں بیٹھ کر دیا ہے۔ جس نے پکڑنا ہے ہمت ہے تو پکڑ لے مگر پھر انکشافات کا ایکس سلسلہ شروع ہوجاے گا جو موجودہ وطن فروشوں کو لے ڈوبے گا
Everything according to plan and you still live fool paradise
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Waisay to mei nay pti ko vote next time nhi dena tha lakin agr noon league asi bawoqoofi krti rehay ge to yaqeen kro vote pti kafi par jai gay
Bcz country 1st
آپ کو اگلی بار ووٹ کی زحمت نہیں ہوگی کیونکہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے کسی بھی وقت کچھ ہوسکتا ہے۔ پی ٹی آی کی حکومت کے ننانوے فیصد مشیر اور وزیر تو دوئل نیشنل ہیں وہ دامن جھاڑ کر اپنے دوسرے دیس کو پدھاریں گے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو اگلی بار ووٹ کی زحمت نہیں ہوگی کیونکہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے کسی بھی وقت کچھ ہوسکتا ہے۔ پی ٹی آی کی حکومت کے ننانوے فیصد مشیر اور وزیر تو دوئل نیشنل ہیں وہ دامن جھاڑ کر اپنے دوسرے دیس کو پدھاریں گے
Kye peta kal he election ho jai kyu k halat both buri ha lakin vote pti ko he zaida paray gay
Mujay nhi samaj ah rhee k noon league gurbath khalaif ha ya apnay khalaif ha
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Kye peta kal he election ho jai kyu k halat both buri ha lakin vote pti ko he zaida paray gay
Mujay nhi samaj ah rhee k noon league gurbath khalaif ha ya apnay khalaif ha
ن لیگ کا اس میں کوی دخل نہیں یہ اللہ کی قدرت ہے کہ خفیہ چہرے بے نقاب ہورہے ہیں اور قوم کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والے شرمدنگی سے منہ چھپا رہے ہیں
کل کا اضطراب یہ بتانے کیلئے کافی ہے کہ اوپر سے جہاد کا سبق دینے والے اندر سے کتنے بزدل ہیں کہ ایک قیدی کو چار دن اپنے پا س نہیں رکھ سکے، پاکستان کو تو اس کی رہای سے کوی فائدہ نہیں ہوا تھا البتہ انڈیا کی دھاک بیٹھ گئی تھی
اتنا بجٹ اگر اس دفاع کے نام پر خرچ کیا جانا ہے تو کیوں نہ غریبوں پر خرچ کیا جاے؟؟؟؟؟
 
Zara betana kitnay pak fauj k jawan shaeed hua aur kitnay politicians is mulk k liya shaeed huay ha ?
Ap ko to shaeed honay walay no jawano ka nam be yaad na ho aur na he us ko yaad krta ha
Bay niqab tum logo ke noon ho rhee na k fauj aur shukar kro ye election taqreer nhi thee warna nafarat mei tum logo k against zaroor pr jana thay
IK ke politicians sense both kamzor ha is liya bath abinandan tk ponchi aur kashmir lock down huay aur isay liya nawaz mulk chor kr NRO lay kr bagh gaya