سچ تو یہ ہے کہ جمات اسلامی نے پاکستاں ، قاید اعظم ،اور مسلم لیگ کی سخت مخالفت کی تھی ،اسی مخالفت کے زیر اثر انہوں نے کانگریس کی زبردست حمایت کی مگر پاکستان بن گیا کیونکہ مسلمانوں کی اکثریت داڑھی میں اسلام نہیں ڈھونڈھتی ، عوام کو قائد اعظم کی شکل میں ایک سچا مسلماں لیڈر مل گیا تھا لھذا انھوں نے تمام مذھبی جماتوں کو ریجیکٹ کر کے قائد اعظم کا ساتھ دیا
سقوط ڈھاکہ میں بھی جمات اسلامی ،بھٹو اور یحی خان ملوث تھے ،معلوم نہیں کیوں لوگ اسکا حوالہ دے کر کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ انکی حماقتوں کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا تھا اب کوی ٹوٹے ھوے ملک کا کریڈٹ لینا چاھتا ھے تو یہ کونسی عقل مندی ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|