عمران خان کو میں نے تقریبا ہر انٹرویو میں سنا ہے کہ ریہام خان اپنی سرگرمیوں کے لیےٹیکس پیئر کا پیسا استعمال ہی نہیں کرتی
اس تھریڈ کی وساطت سے میں یہ بات جاننا چاہتا ہو - کہ ٹیکس پئیر کا پیسا کیا ہوتا ہے ؟ - ان نوٹس پر لکھا ہوتا ہے کہ " ٹیکس پئیر "
پرسوں بنوں میں جو ریہام خان کی سیکورٹی پر چار سو پچاس پولیس افسران کی ڈیوٹی لگی تھی ، ان کی تنخواہ کیا تحریک انصاف اپنی جیب سے بھرے گی ؟
ان پولیس افسران کو جو اسپیشل الاؤنس ملے گا ، ان کے پیٹرول کے خرچے ، کھانے پینے کے ...کیا یہ سرکاری خزانے سے ادا نہیں ہوں گے ؟
لہذا کیا مریم نواز ، کیا بلاول بھٹو ، اور کیا ریہام خان - سب اس قوم کو الو بنا رہے ہے اور نت نئے طریقوں سے ناٹک مچا رہے ہے
اب کچھ دوست کہیں گے نواز شریف بھی تو کرتا ہے ، مریم بھی ، بلاول بھی - جی ہاں وہ بے دریغ لوٹتے ہے قومی دولت کو
میاں صاحب تو اپنے کتوں اور مرغیوں کی حفاظت پر بھی پولیس اہل کار لگائے ہوئے ہیں - زرداری نے تو اپنے منشیوں اور گھوڑوں کو بھی سیکورٹی دی ہے
لیکن منافقت تو نہیں کرتے ، روز ٹی وی پر اکر قوم کو بے وقوف تو نہیں بناتے - حمزہ شہباز تو ببانگ دخل کہتا ہے کرپشن ختم نہیں ہو سکتی اور اسی کو فالو کرتے ہوئے اپنے مرغیوں کے کاروبار کو وسیغ سے وسیغ کر رہے ہے
بس یہی گزارش ہے کہ لوٹ مار ہر طرف جاری ہے - اس حمام میں سب ننگے ہے - ہاں کوئی پورا برہنہ ہے اور کوئی آدھا
لہذا اپنے آپ کو فرشتہ ثابت نہ کریں