عمران خان کے ساتھ آج اسلام آباد میں وسیم اکرم اور راشد لطیف نے ملاقات کی .
Y Yasir Kiani MPA (400+ posts) Apr 23, 2017 #1 عمران خان کے ساتھ آج اسلام آباد میں وسیم اکرم اور راشد لطیف نے ملاقات کی .
Y Yasir Kiani MPA (400+ posts) Apr 23, 2017 #2 Re: اسلام آباد جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، سینیٹر اعظم سواتی اور صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کی ملاقات۔
Re: اسلام آباد جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، سینیٹر اعظم سواتی اور صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کی ملاقات۔
Y Yasir Kiani MPA (400+ posts) Apr 23, 2017 #3 Re: اسلام آباد جہانگیرترین سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ممبران کی ملاقات۔۔ پانامہ کیس کے فیصلے کو سوشل میڈیا پر مزید اجاگر کرنے کے بارے میں مختلف آپشنز پرغور۔
Re: اسلام آباد جہانگیرترین سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ممبران کی ملاقات۔۔ پانامہ کیس کے فیصلے کو سوشل میڈیا پر مزید اجاگر کرنے کے بارے میں مختلف آپشنز پرغور۔
J j1234 Senator (1k+ posts) Apr 24, 2017 #4 i always thought relations between waseem n rashid aren't good, but recently i saw both of them traveling to karachi together
i always thought relations between waseem n rashid aren't good, but recently i saw both of them traveling to karachi together