وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1807095355617816837
ایکسپورٹرز پہ ٹیکس کی رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجاۓ کمی کا باعث بنے گی۔ ایکسپورٹرز بیرون ملک کمپنیاں بنا لیں گے اور ڈائریکٹ بھیجنے کے ان کمپنیوں کے ذریعے ایکسپورٹ کرینگے انڈر انوائسنگ ھوگی ۔ بد دیانتی کا کلچر فروغ پاۓ گا۔ ایکسپورٹ بڑھنے کی بجاۓ کم ھو گی۔ حکومتیں جب بزنس فرینڈلی پالیسی ترک کرکے اس قسم کے اقدامات ا اٹھاتی ھے تو نفع کی بجاۓ نقصان ھوتا ھے ۔ پہلے ٹیکس کلچر کو فروغ دیں۔ ایف بی آر والے ان ایکسپورٹروں سے کہیں زیادہ بڑے سرمایہ دار ھیں۔ ایف بی آر کی کرپشن میں کمی اور ٹیکس کلچر کو مضبوط کریں۔ ورنہ ٹیکس سے کہیں زیادہ کر پشن کا حجم ھو گا۔
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Waysay yeah kahaja sira PTI kay khilaf tou bhonkta hay magar akasar bohat si baatain apni he hakumat aur establishment kay khilaf bol dayta hay.