وزیر خزانہ نے کہا صنعت کاروں نے کم سے کم اجرت میں اضافے کی مخالفت کی۔۔:ثناء

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1933038856309195049
https://twitter.com/x/status/1933042465537237416
https://twitter.com/x/status/1932751292373610599
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ کم از کم تنخواہ 37 ہزار ہی رہے گی، کاربن لیوی کا تعلق موسمیاتی تبدیلی سے ہے، فوسل ایندھن استعمال کم کرنا چاہتے ہیں۔

آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں اینکر منیزے جہانگیر نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سوال کیا کہ کیا 37 ہزار میں ایک شخص کا اس مہنگائی میں گزارا ہوسکتا ہے۔

آج نیوز کے اس سوال کے جواب پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اینکر کو یہ کہہ کر گھما دیا کہ یہ اعداد و شمار بین الاقوامی طور پر تصدیق شدہ ہیں۔

جب سوال دہرایا گیا کہ کیا کم سے کم تنخواہ مناسب ہے تو پھر واضح جواب دینے کے بجائے وزیر خزانہ نے کہا کہ کم سے کم تنخواہ ابھی وہی رہے گی جو تھی۔

اینکر کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے لیے کاربن لیوی لگائی؟ جس پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کاربن لیوی کا تعلق موسمیاتی تبدیلی سے ہے، ہم فوسل ایندھن استعمال کم کرنا چاہتے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ ماحولیاتی آلودگی ٹھیک کرنا ہے تو فوسل فیولز کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، آئی ایم ایف سے طے اصلاحات میں بھی یہ شامل ہے،آبی ذخائر کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں گے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Analysis2021

MPA (400+ posts)

Tout Talat Hussain , still favor de raha hey SIFC ka finance minister Aurengzeb ko.
 
Back
Top