وزیر اعلی سندھ اور تبلیغی جماعت

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعلی سندھ اور تبلیغی اجتماع
وزیر محترم اپنی تقریبا ہرپریس کانفرنس میں تبلیغی اجتماع کا ذکر مذہبی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں، اور بعض اوقات تو ایسی
درفنطنیاں چھوڑتے ہیں کہ بندہ عش عش کر اٹھے ۔ مثلا دو دن پہلے موصوف نے یہ کہہ کر کہ اگر وفاقی حکومت پندرہ مارچ کو لاک ڈائون کر دیتی تو وائرس تبلیغی اجتماع سے ملک بھر میں نہیں پھیلتا، وائرس پھیلانے کا سارا"کریڈٹ" تبلیغی اجتماع کے کھاتے میں ڈال دیا۔لیکن موصوف یہ بھول گئے کہ تبلیغی اجتماع پنجاب میں اس وقت ہوا جب کہ وہاں پر ایک بھی کیس رجسٹر نہیں تھا، جبکہ خود سندھ میں وائرس کے کنفرم کیسز ہونے کے باوجود پی ایس ایل کے میچز ہوتے رہے اور اجتماع ختم ہونے کے بعد بھی میچ ہوا۔ اور ان میچوں میں بھی بہت سے علاقوں اور ملکوں سے شائقین آتے ہیں۔
غالبا ایرانی وکیلوں کو یہ لگتا ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے پیچھے چھپ کر اپنے کرتوتوں کو چھپا لیں گے۔لیکن یہ ان کی بھول ہے۔ جہاں ان کو یہ لگتا ہے کہ زائرین کی مس ہینڈلنگ کے پیچھے چھپنے خفیہ ہاتھ بے نقاب ہو سکتے ہیں، وہیں ان کو یہ خطرہ بھی ہے کہ جب شام و عراق سے براستہ ایران واپس آنے والے دہشت گردوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا، تو بڑے برے نام منظر عام پر آئیں گے۔ان لوگوں کو کس نے دہشت گردی پر ابھارا، کون لوگ ان کے سہولت کار تھے،اور کون لوگ ان کی اسلحہ سے اور مالی سپورٹ کرتے تھے وغیرہ وغیرہ۔
اگرچہ ہماری خواہش ، کوشش اور دعا یہی ہے کہ کرونا کا مسئلہ ذی الحج سے پہلے پہلے ہی ختم ہو جائے، لیکن خدا نخواستہ اگر ہمارے گناہوں کی نحوست سے ایسا نہ ہوا(اور کسی گور یا چائینہ والوں کو اس کی ویکسین یا دوا بنانے کی توفیق نہ ملی)، تو موصوف کو یاد رکھنا چاہہئے کہ ذی الحج کے بعد محرم بھی آتا ہے۔ یہ اس لئے کہا کہ یہ نامراد حکومت صرف جمعہ کی نماز پر پابندی لگانے کے لئے تین گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیتی ہے۔لہذا ہو سکتا ہے کہ حکومت کا یہ طرز عمل آگے چل کر اس کے لئے مشکلات کھڑی کرے۔اور غالب گمان یہی ہے کہ اگر اگلی پریس کانفرنس میں کوئی صحافی اس حوالے سے سوال کرے تو اسے گول مول ہی جواب ملے گا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
محرم کا کیا ہے جی ! ہمیں اگر فاصلہ رکھنے کا کہا گیا تو ہم فاصلہ رکھ کر جلوس نکال لیں گے
اس سے جلوس کی لمبائی زیادہ ہو جائے گی اور تو کچھ نہیں
. . . . . . .
پچھلے سال بھی میں نے گھر پر ہی ماتم کیا تھا اب بھی کر لوں گا
لیکن اصل بات تو آپ کی باجماعت نفل کی بدعت کی ہے .. . .. لگتا ہے آپ کو اس بار اس بدعت کو توڑنا ہی پڑے گا
خیر توڑیں نا توڑیں آپ کی مرضی
ہم تو پاپ کارن کھا رہے ہیں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
93793722_2768900089887577_7158227683627761664_o.jpg
 
پنجاب میں کرونا کا شکار ہونے والوں میں آدھے سے زیادہ تبلیغی ہیں۔ ان کی تعداد 1540 ہے، جبکہ دیگر 1386 ہیں؛ (ڈان)
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
محرم کا کیا ہے جی ! ہمیں اگر فاصلہ رکھنے کا کہا گیا تو ہم فاصلہ رکھ کر جلوس نکال لیں گے
اس سے جلوس کی لمبائی زیادہ ہو جائے گی اور تو کچھ نہیں
. . . . . . .
پچھلے سال بھی میں نے گھر پر ہی ماتم کیا تھا اب بھی کر لوں گا
لیکن اصل بات تو آپ کی باجماعت نفل کی بدعت کی ہے .. . .. لگتا ہے آپ کو اس بار اس بدعت کو توڑنا ہی پڑے گا
خیر توڑیں نا توڑیں آپ کی مرضی
ہم تو پاپ کارن کھا رہے ہیں
آپ اینڈ کو کی اسی منافقت کو واضح کرنے کے لئےمیں نے یہ شوشہ چھوڑا، آپ اینڈ کو کے مطابق فاصلہ رکھ کر فرض نماز اور جمعہ وغیرہ نہیں پڑھے جا سکتے، البتہ جلوس جیسی روایت جو نہ فرض ہے نہ بنیادی ارکان میں سے ہے، وہ فاصلہ رکھ کر سڑکوں پر کی جا سکتی ہے۔
جہاں تک مساجد کھلی رکھنے، اور نمازوں کی ادائیگی کی بات ہے تو لبرل فاشسٹوں اور لبرلزم کا لبادہ اوڑھے اہل تشیع نے زور تو بہت لگایا، مگر الحمد لللہ مسلمانان پاکستان اللہ کے فضل سے کامیاب ہیں۔جو گھر میں نماز پڑھے تو وہ بھی ٹھیک ہے، اور ان شاء اللہ اپنی نیت کےمطابق مسجد کا ثواب پائے گا، اورجو مسجد میں جانا چاہے تو اس کے لئے یہ راستہ بھی کھلا ہے۔
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
وزیر اعلی سندھ اور تبلیغی اجتماع
وزیر محترم اپنی تقریبا ہرپریس کانفرنس میں تبلیغی اجتماع کا ذکر مذہبی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں، اور بعض اوقات تو ایسی
درفنطنیاں چھوڑتے ہیں کہ بندہ عش عش کر اٹھے ۔ مثلا دو دن پہلے موصوف نے یہ کہہ کر کہ اگر وفاقی حکومت پندرہ مارچ کو لاک ڈائون کر دیتی تو وائرس تبلیغی اجتماع سے ملک بھر میں نہیں پھیلتا، وائرس پھیلانے کا سارا"کریڈٹ" تبلیغی اجتماع کے کھاتے میں ڈال دیا۔لیکن موصوف یہ بھول گئے کہ تبلیغی اجتماع پنجاب میں اس وقت ہوا جب کہ وہاں پر ایک بھی کیس رجسٹر نہیں تھا، جبکہ خود سندھ میں وائرس کے کنفرم کیسز ہونے کے باوجود پی ایس ایل کے میچز ہوتے رہے اور اجتماع ختم ہونے کے بعد بھی میچ ہوا۔ اور ان میچوں میں بھی بہت سے علاقوں اور ملکوں سے شائقین آتے ہیں۔
غالبا ایرانی وکیلوں کو یہ لگتا ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے پیچھے چھپ کر اپنے کرتوتوں کو چھپا لیں گے۔لیکن یہ ان کی بھول ہے۔ جہاں ان کو یہ لگتا ہے کہ زائرین کی مس ہینڈلنگ کے پیچھے چھپنے خفیہ ہاتھ بے نقاب ہو سکتے ہیں، وہیں ان کو یہ خطرہ بھی ہے کہ جب شام و عراق سے براستہ ایران واپس آنے والے دہشت گردوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا، تو بڑے برے نام منظر عام پر آئیں گے۔ان لوگوں کو کس نے دہشت گردی پر ابھارا، کون لوگ ان کے سہولت کار تھے،اور کون لوگ ان کی اسلحہ سے اور مالی سپورٹ کرتے تھے وغیرہ وغیرہ۔
اگرچہ ہماری خواہش ، کوشش اور دعا یہی ہے کہ کرونا کا مسئلہ ذی الحج سے پہلے پہلے ہی ختم ہو جائے، لیکن خدا نخواستہ اگر ہمارے گناہوں کی نحوست سے ایسا نہ ہوا(اور کسی گور یا چائینہ والوں کو اس کی ویکسین یا دوا بنانے کی توفیق نہ ملی)، تو موصوف کو یاد رکھنا چاہہئے کہ ذی الحج کے بعد محرم بھی آتا ہے۔ یہ اس لئے کہا کہ یہ نامراد حکومت صرف جمعہ کی نماز پر پابندی لگانے کے لئے تین گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیتی ہے۔لہذا ہو سکتا ہے کہ حکومت کا یہ طرز عمل آگے چل کر اس کے لئے مشکلات کھڑی کرے۔اور غالب گمان یہی ہے کہ اگر اگلی پریس کانفرنس میں کوئی صحافی اس حوالے سے سوال کرے تو اسے گول مول ہی جواب ملے گا۔
91167525_2095516847260988_6341591728771825664_n.jpg
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
آپ اینڈ کو کی اسی منافقت کو واضح کرنے کے لئےمیں نے یہ شوشہ چھوڑا، آپ کے مطابق فاصلہ رکھ کر فرض نماز اور جمعہ وغیرہ نہیں پڑھے جا سکتے، البتہ جلوس جیسی روایت جو نہ فرض ہے نہ بنیادی ارکان میں سے ہے، وہ فاصلہ رکھ کر سڑکوں پر کی جا سکتی ہے۔
جہاں تک مساجد کھلی رکھنے، اور نمازوں کی ادائیگی کی بات ہے تو لبرل فاشسٹوں اور لبرلزم کا لبادہ اوڑھے اہل تشیع نے زور تو بہت لگایا، مگر الحمد لللہ مسلمانان پاکستان اللہ کے فضل سے کامیاب ہیں۔
91087971_2094106857401987_6036652516794433536_n.jpg

افغانستان بیک وقت کرونا وائرس اور پاکستانی وائرس سے لڑ رہا ہے.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ پاک ہر وقت افغانستان کو ان واٸرس کے خلاف ہمیشہ سرخرو رکھے
پہ مرگ ٸی خوشحالہ یو
91087971_2094106857401987_6036652516794433536_n.jpg

افغانستان بیک وقت کرونا وائرس اور پاکستانی وائرس سے لڑ رہا ہے.
اللہ کفار (امریکہ اور اس کے حواری ایران وغیرہ)سے لڑنے والے تمام مجاہدین کی نصرت فرمائے، اور اس راہ میں شہید ہونے والوں کے درجات کو بلند فرمائے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
اللہ کفار (امریکہ اور اس کے حواری ایران وغیرہ)سے لڑنے والے تمام مجاہدین کی نصرت فرمائے، اور اس راہ میں شہید ہونے والوں کے درجات کو بلند فرمائے
اللہ پاک ہر وقت افغانستان کو ان واٸرس کے خلاف ہمیشہ سرخرو رکھے

پہ مرگ ٸیسرخرو خوشحالہ یو
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
CRIMINAL PPP GOVERNMENT IN SINDH FROM LAST 40 YEARS.
اگر کسی کا خیال ہے کہ پچھلے چالیس سال سے جونکوں کی طرح عوام کا خون چوسنے والے سیاستدان کرونا کے بعد عوام دوست اور ہمدرد بن گئے ہیں، تو وہ یقینا احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
کوفی جو اپنے امام سے دھوکہ کر سکتے ھیں وہ پاکستان اور اسلام کے کیا خیر خاوہ ھوں گے۔
چند ھزرات صرف اس بات کو اچھال رہے ہیں کیوں کے کرونا وائرس کو پھیلانے میں اصل کردار ھی ان لوگوں کا ھے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس قسم کی بچگانہ حرکتوں سے اپ کچھ بھی ثابت نہیں کر سکتے۔ لگانے کو میں بھی اس قسم کی جوابی تصاویر اور ویڈیوز لگا سکتا ہوں،خصوصا جالیوں کو چاٹتے نمونوں اور اسے کرونا کا علاج سمجھنے والوں کی، مگر میرے پاس اتنا فضول ٹائم نہیں۔​
 
Status
Not open for further replies.