وزیر اعظم ہاؤس لیکس حرام،ہمارے صحافی دوست ایسا کیسے کر لیتے ہیں:خاور گھمن

Meme

Minister (2k+ posts)
ایک فرد کی کال ٹیپ ہونا اور ملک کی اہم ترین جگہ پرائم منسٹر ہاؤس کا بگڈ ہونا ، وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونا برابر ہے؟ عمران کے کیسے کیسے دولے شاہ کے چوہے صحافی بنے پھر رہے ہیں۔
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
ایک فرد کی کال ٹیپ ہونا اور ملک کی اہم ترین جگہ پرائم منسٹر ہاؤس کا بگڈ ہونا ، وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونا برابر ہے؟ عمران کے کیسے کیسے دولے شاہ کے چوہے صحافی بنے پھر رہے ہیں۔
Dono ghalat hain .. ghalat ko ghalat kehna seekho.. Baji Maryam kaab saye iss kaam per laggi hoyi hain .. Dhamki bhi daye chukki hain keh hamara pass private videos hain ..

Yaa saab halal hain ya saab haram .. selective fatwa na lagao .. yehi message hai tweet main ..
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
ایک فرد کی کال ٹیپ ہونا اور ملک کی اہم ترین جگہ پرائم منسٹر ہاؤس کا بگڈ ہونا ، وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونا برابر ہے؟ عمران کے کیسے کیسے دولے شاہ کے چوہے صحافی بنے پھر رہے ہیں۔

Kaisay kar leitay ho?

Pehlay apna bheija use karo phir kisi ko kehna.

Judges ki tapes
Mrs sitting prime minister ki tapes
Sitting ministers ki tapes

O bhai ye sub security issues nahi hein????

Aur to aur ye sahafii Mariyum Safdar ki mazeed tapes leak krnay ki dhamkion pey bhi luddiaan daal rahay thay...
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک فرد کی کال ٹیپ ہونا اور ملک کی اہم ترین جگہ پرائم منسٹر ہاؤس کا بگڈ ہونا ، وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونا برابر ہے؟
برابر ہے؟ ایجنسیوں اور اپنے شریف مافیا سے پوچھو جو بلیک میل کی غرض سے لوگوں کے بیڈ رومز میں کیمرے اور مائک لیکر گھسے ہوتے ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
برابر ہے؟ ایجنسیوں اور اپنے شریف مافیا سے پوچھو جو بلیک میل کی غرض سے لوگوں کے بیڈ رومز میں کیمرے اور مائک لیکر گھسے ہوتے ہیں
او جاہل کے بچے تیرا پیو تو خود کہہ رہا تھا اچھا ہے بطور وزیراعظم ایجنسیاں میری کالیں ٹیپ کرتی ہے۔

Selected rocked, Anchor shocked.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بطور وزیراعظم ایجنسیاں میری کالیں ٹیپ کرتی ہے
ہاں کرتی ہیں۔ ادھر ناروے کی خفیہ ایجنسیاں بھی سیکورٹی کے تناظر میں ایساکرتی ہیں۔ مگر وہ پاکستانی ایجنسیوں کی طرح بعد میں اس کو بنیاد بنا کر بلیک میل بھی نہیں کرتی
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ہاں کرتی ہیں۔ ادھر ناروے کی خفیہ ایجنسیاں بھی سیکورٹی کے تناظر میں ایساکرتی ہیں۔ مگر وہ پاکستانی ایجنسیوں کی طرح بعد میں اس کو بنیاد بنا کر بلیک میل بھی نہیں کرتی
یہ تو بعد میں شاید پتہ چلے کہ ڈیٹا ہیک ہوا ہے یا اس مخصوص دھڑے کی کارستانی ہے جس کا کامران خان اشارہ کر رہا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو بعد میں شاید پتہ چلے کہ ڈیٹا ہیک ہوا ہے یا اس مخصوص دھڑے کی کارستانی ہے جس کا کامران خان اشارہ کر رہا تھا۔
آج عمران خان کی تقریر میں اس نے مزید لیکس کا بھی بتایا ہے۔ یعنی یہ اسی مخصوص فیض والے دھڑے کی کارستانی ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
آج عمران خان کی تقریر میں اس نے مزید لیکس کا بھی بتایا ہے۔ یعنی یہ اسی مخصوص فیض والے دھڑے کی کارستانی ہے
کہہ رہا تھا جلسے میں کہ اور لیکس آئیں گی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کہہ رہا تھا جلسے میں کہ اور لیکس آئیں گی؟
بالکل۔ کہہ رہا تھا مزید لیکس آرہی ہیں اور یہ بھی کہ ان میں کیا ہے۔ یہ جرنیل ملک کی جان نہیں چھوڑنے والے
 
Back
Top