وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کردیا

Guillotine

Politcal Worker (100+ posts)
کپتان صاحب، اس ریلیف فنڈ کا انجام بھی ڈیم فنڈ جیسا ہونے والا ہے

یہ وہ منافق قوم ہے جو صدقے، اور خیرات کے علاہ حج اور عمرے بھی
اپنی دو نمبریوں، اور حرامخوریوں کی بخشش کے
لئے " شارٹ کٹ" مارنے کی ایک ترکیب ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں حالات بہت خراب ہیں - سات نئی اموات ہوئی ہیں محکمہ صحت کے پاس ٹیسٹ کی اتنی سہولت بھی نہیں کہ کرونا مریضوں کے ساتھ کام کرنے والی نرسوں کا بھی ٹیسٹ کیا جا سکے - الله رحم کرے -
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اسی طرح ایک شہباز شریف فنڈ رلیف اکاونٹ ہونا چاہیے ساتھ بلاول اور ڈیزل کا بھی اور عوام کو بتانا چاہیے کس کو لوگوں نے کتنا پیسہ دیا اور کہاں خرچ ہوا ان سب کو اپنی اپنی اوقات پتا چل جائے گی
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
InShaAllah .. those who are Blessed by Allah SWA will contribute whole heatedly...
Jin to Rab Taufeeq deyta hai ... wohi ,, agey barh kar logoon ke imdaad kartey hain...

خدا کے عاشق تو ہيں ہزاروں ، بنوں ميں پھرتے ہيں مارے مارے
ميں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پيار ہو گا
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
پنجاب میں حالات بہت خراب ہیں - سات نئی اموات ہوئی ہیں محکمہ صحت کے پاس ٹیسٹ کی اتنی سہولت بھی نہیں کہ کرونا مریضوں کے ساتھ کام کرنے والی نرسوں کا بھی ٹیسٹ کیا جا سکے - الله رحم کرے -
bhai aap ghar per rahain..aur laptop kay saamnay bhi mask pehen kar baithain showbaaz ki tarah..
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
اسی طرح ایک شہباز شریف فنڈ رلیف اکاونٹ ہونا چاہیے ساتھ بلاول اور ڈیزل کا بھی اور عوام کو بتانا چاہیے کس کو لوگوں نے کتنا پیسہ دیا اور کہاں خرچ ہوا ان سب کو اپنی اپنی اوقات پتا چل جائے گی
yeh kamaal idea..lets have it and see who is more popular..
 
P@triot

Senator (1k+ posts)

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
bhai aap ghar per rahain..aur laptop kay saamnay bhi mask pehen kar baithain showbaaz ki tarah..
مجھے اس بیماری سے ذاتی طور پر کوئی خوف نہیں ہے - ویسے میں ایک ایسے ملک میں ہوں جہاں کا ہیلتھ کیئر بہت مضبوط ہے مگر میں اپنے پاکستان کی بات کر رہا ہوں جہاں غریب کا کوئی حال پوچھنے والا نہیں - بڑی بڑی باتیں کرنے والے -اپنے صوبے خبیر پختونخواہ میں سات سال میں چالیس بیڈ کا ایک ہسپتال بنا سکے اور اب پنجاب کا بیڑا غرق کر رہے ہیں -یہ لیں پچھلی حکومت کی صحت میں کارکردگی پر تفصیل